اردو محفل فورم

نایاب
نایاب
محترم بھائی
آپ پر سلامتی ہو سدا
دلی دعاؤں بھری مبارک باد
آپ ہزار کی بات کرتے ہیں ۔ ہم نے سوچ رکھا کہ چند دنوں میں آپ " پنج ہزاری " ہوں گے ۔ ان شاء اللہ
بہت دعائیں
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
آپ تو ابھی سات سو سے کچھ زائد مراسلات پر ہیں۔
Top