کاشفی دسمبر 31، 2013 السلام علیکم۔ نیا سال مبارک ہو۔۔ خدا تعالیٰ آپ کو نئے سال مزید خوشیاں اور کامرانیاں عطا فرمائے۔۔آمین ثم آمین
السلام علیکم۔ نیا سال مبارک ہو۔۔ خدا تعالیٰ آپ کو نئے سال مزید خوشیاں اور کامرانیاں عطا فرمائے۔۔آمین ثم آمین
فلک شیر دسمبر 5، 2013 تصویر ھٰذا میں انیس بھائی چاند ستارون پہ قیامت ڈھا رہے ہیں ........... اَش کے بھئی جوانا!!!!!!
انیس الرحمن دسمبر 4، 2013 میں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھی۔مجھ کو راتوں کی سیاہی کے سوا کچھ نہ ملا۔
انیس الرحمن ستمبر 24، 2013 جہاں بھونچال بنیادِ فصیل و در میں رہتے ہیں۔۔۔ ہمارا حوصلہ دیکھو ہم ایسے گھر میں رہتے ہیں۔۔۔ اقبال ساجد
جہاں بھونچال بنیادِ فصیل و در میں رہتے ہیں۔۔۔ ہمارا حوصلہ دیکھو ہم ایسے گھر میں رہتے ہیں۔۔۔ اقبال ساجد
خیر سے جائیں خیر سے آئیں