کار کُن کار ، بگذر از گفتار !

الف نظامی

لائبریرین
باتوں سے خوش ہو لینا ہماری عادت ہوگئی ہے اور اچھے کام کی باتیں کر لینے کو ہم اصل کام کے قائم مقام سمجھ لیتے ہیں۔ اس عادت کو چھوڑو ، کام کرو کام!
ملفوظ از حضرت مولانا محمد الیاس رحمۃ اللہ علیہ ( بانی تبلیغی جماعت)​

بحوالہ: "ملفوظات حضرت مولانا الیاس رحمۃ اللہ علیہ" ، صفحہ ۳۴ ، مؤلف: حضرت مولانا محمد منظور نعمانی رحمۃ اللہ علیہ
 
آخری تدوین:

سید زبیر

محفلین
بالکل صحیح فرمایا ، جس دن میں ٹھیک ہوگیا ، با عمل ہو گیا اس دن یقینآ دنیا جنت بن جائے گی ، رب کریم ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے (آمین)
جزاک اللہ
 
مدیر کی آخری تدوین:

x boy

محفلین
میں خود تبلیغی جماعت سے نہیں لیکن یہ لوگ مجھے پسند ہیں
کسی کو کچھ نہیں کہتے بس کہتے ہیں چلیں مسجد چلیں آخرت کی فکرکریں دنیا تو ہر کسی کو مل سکتی ہے تھوڑے محنت سے اتنا حصہ جتنا لکھا ہوا ہے لیکن آخرت محنت کے بغیر نہیں ملے گا۔
 
Top