اردو محفل فورم

انیس الرحمن
انیس الرحمن
وعلیکم السلام۔۔۔ یہیں ہوتا ہوں احمد بھائی۔۔۔ ویسے بڑی پھیکی سالگرہ ہے۔۔۔ اس دفعہ پتا ہی نہیں چل رہا۔
محمداحمد
محمداحمد
ہممم۔۔۔۔۔! کچھ رمضان کی وجہ سے اس بار سالگرہ پھیکی پھیکی ہے۔
انیس الرحمن
انیس الرحمن
اصل میں محفل ہائی جیک ہو چکی ہے۔۔۔
محمداحمد
محمداحمد
ہائی جیک کرنے کی کوشش تو سبھی کرتے ہیں۔ کامیاب کون ہوا؟ :)
انیس الرحمن
انیس الرحمن
ہائی جیک ہی ہوئی نا۔۔۔۔ اندھیر نگری چوپٹ راج۔۔۔
محمداحمد
قیصرانی
قیصرانی
گمشدگی پر حیران ہو رہے ہیں؟ رمضان شریف آ گیا ہے نا بھائی جی :p
Top