• پیاری آپی خدا کا واسطہ ،،، ایسا نہیں کرنا ہم سعود بھائی سے بات کر کے اس مسئلے کا حل نکالیں گے نا ،،، ان سے آپ ہی نہی کئیوں کو اذیت پہنچی ہے ،،، خدارا خورئی !!!
    سید فصیح احمد
    سید فصیح احمد
    السلام علیکم بہنا ،، آپ کے کیفیت نامے سے ایک ٹکڑا یاد آ گیا ،،، محمد علم اللہ اصلاحی کا لِکھا ہو :
    سید فصیح احمد
    سید فصیح احمد
    اے کاش!!
    کتنے ہی خیالات جگنووں کی طرح دماغ کی تاریکیوں میں آتے ہیں ، جگمگاتے ہیں،مگر پھر فوراً بجھ جاتے ہیں۔ میں انھیں پکڑنے کے کئی کوشش کرتا ہوں۔ ان میں سے کبھی کوئی جگنو ہاتھ آیا تو آیا۔ نہیں تو یہ عمل رات بھر جاری رہتا ہے۔
    سید فصیح احمد
    سید فصیح احمد
    صبح کے اجالے میں جب یہی جگنو تتلی بن جاتے ہیں تو اور زیادہ دل لبھانے لگتے ہیں۔ میں بے اختیار اپنی ہتھیلیاں ان کے آگے پسار دیتا ہوں، لیکن تب بھی کوئی تتلی کہاں میری ہتھیلی پر آکر بیٹھتی ہے۔ اے کاش! یا تو تاریک شب اور دراز ہو جائے، تاکہ میں کسی جگنو جیسے جگمگاتے خیال کو گرفت میں لاسکوں یا میری ہتھیلیوں پر پھولوں سی وہ تازگی آجائے کہ بکھرے مگر نکھرے خیالات کی ادھر سے ادھر اڑتی تتلیاں ان پر آ بیٹھے۔
    !!!اے کاش
    تجمل حسین
    تجمل حسین
    یا خدا ۔۔۔۔۔ اب واپس آجائیں جیہ اپیا۔۔۔۔ :)
    سیما علی
    سیما علی
    پلیز واپس آجائیے ۔۔۔۔۔۔۔۔
    وہ اب ان راستوں پر ہے جہاں بس پھول کھلتے ہیں بلاوے کی مرے ہر اک صدا واپس پلٹ آئے
    سیما علی
    سیما علی
    ماشاء اللّہ ماشاءاللّہ آپ جیسے لوگ جو اتنا کام کرتے ہیں وہ کیسے بور ہو سکتے ہیں سلامت رہیے اور ہمیشہ تازہ دم رہیے آمین
    فہیم
    فہیم
    ویسے جیہ بھی اب بالکل ہی آؤٹ آف اسکرین ہے۔
    کچھ اتہ پتہ نہیں کہ کدھر ہے۔ رابطے کا کوئی ذریعہ نہیں حتیٰ کہ محفل پر ذاتی پیغام بھیجنے کا آپشن بھی ہمارے لیے بند۔
    سیما علی
    سیما علی
    بالکل بور نہیں ہونگی واپس آجائیے جیہ ہم بہت پیار سے رکھیں گے بہت ڈھیر ساری دعائیں اور پیار
    اپو ایک افسانہ پوسٹ کیا ہے الوداعکے نام سے پلیز دیکھ کے بتائیے گا اس میں کیا کیا کمیاں ہیں تینکی اعتبار سے کہاں تک کامیاب ہوا یا ناکام سب پلیز ۔۔۔http://tiny.cc/9zbsbx یہ لنک ہے ۔
    سلام ۔ سوات کے حالات اب کیسے ہیں۔ ذپ میں آپ کو پیغام لکھنے کی کوشش کی لیکن پیغام سینڈ نہیں ہورہا ہے۔
    جیہ
    جیہ
    السلام علیکم صدیق بھائی۔ کیسے ہیں آپ؟ اور کہاں گم ہیں؟ سوات کے حالات الحمد للہ بالکل ٹھیک ہیں اور میں بھی ٹھیک ہوں۔
    وحشت و شیفتہ اب مرثیہ کہویں شاید۔۔۔۔۔۔۔مر گیا غالبؔ آشفتہ نوا، کہتے ہیں
    سیما علی
    سیما علی
    بہت خوب !!!!!
    سیما علی
    سیما علی
    اے نو آموزِ فنا ہمتِ دشوار پسند!!!!!!!!
    سخت مشکل ہے کہ یہ کام بھی آساں نکلا
    15 فروری. غالب کا 145وان یوم وفات
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top