نتائج تلاش

  1. جیہ

    تاسف دعائے مغفرت کی درخواست

    انا للّٰہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ نبیل بھائی کی والدہ کی مغفرت نصیب فرمائے آمین۔
  2. جیہ

    تاسف وارث بھائی اب ہم میں نہیں رہے

    انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔ انتہائی دکھ بلکہ صدمے کے عالم میں ہوں۔ ہائے ہمارے قتیلِ غالب نہیں رہے ۔ حق مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا ہاں اے فلک پیر جواں تھا ابھی “وارث" کیا تیرا بگڑتا جو نہ مرتا کوئی دن اور
  3. جیہ

    آپ اتنی شفیق ہیں جو صرف ایک ماں ہو سکتی ہے

    آپ اتنی شفیق ہیں جو صرف ایک ماں ہو سکتی ہے
  4. جیہ

    تعارف اور تعارف ہمارا ہو بھی کیا

    یوں تو ہم اس محفل سے روٹھے ہوئے ہیں۔ مگر یہ تعارف اتنا جاندار ہے کہ لگتا ہے ادبی سرقہ ہے۔ لہذا مداخلت کرنی ہی پڑی۔ معذرت اس شوخی کے لیے ۔ سدا خوش رہیں آمین ویسے آج ہم کو یہ اردو محفل جوائن کئے پورے پندرہ سال ہوگئے ہیں۔ 19 اپریل 2006 یہاں ہماری آمد ہوئی تھی
  5. جیہ

    میری امی۔۔ بچوں کے لیے ایک نظم ایک بچی کے قلم سے

    گلالئ کے ایم بی بی ایس فائنل ائیر کے امتحانی پرچے ہو رہے ہیں۔ ماشاءاللہ
  6. جیہ

    میری امی۔۔ بچوں کے لیے ایک نظم ایک بچی کے قلم سے

    بہت بہت شکریہ میڈم جی
  7. جیہ

    میری امی۔۔ بچوں کے لیے ایک نظم ایک بچی کے قلم سے

    بہت بہت شکریہ میڈم جی
  8. جیہ

    میری امی۔۔ بچوں کے لیے ایک نظم ایک بچی کے قلم سے

    شکریہ شمشاد بھائی۔ ہر طرح سے خیریت ہے۔ دعاؤں میں یاد رکھیں
  9. جیہ

    تاسف یعقوب آسی کا سانحہ ارتحال

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ غریق رحمت کرے۔ آمین
  10. جیہ

    یوم وفات ۔۔۔ مرزا اسد اللہ خاں غالب

    ما نہ بودیم بدین مرتبہ راضی غالب شعر خواہش آں کرد کہ گردد فن ما
  11. جیہ

    یوم وفات ۔۔۔ مرزا اسد اللہ خاں غالب

    واللہ یہ تہمت ہم پہ نہ لگائیں۔ کہاں ہم اور کہاں پی ایچ ڈی
  12. جیہ

    غالب بے دماغی حیلہ جوے ترک تنہائی نہیں:: مرزا اسد اللہ خان غالب

    وہی جو ہمارے پاس درج ہے یعنی قطرے کو جوشِ عرق کرتا ہے دریا دستگاہ جز حیا، پر کارِ سعیِ بے سروپائی نہیں :)
  13. جیہ

    لیلیٰ کا بڑا تم سے ہے مجنون مڑا

    تم لوگوں کو پختونوں کا مذاق اڑانے کے سوا کوئی اور کام نہیں۔ افسوس
  14. جیہ

    مکمل کلیاتِ غالب

    بابا جانی، میری والی ہے۔
  15. جیہ

    مکمل کلیاتِ غالب

    آرکائیو ڈاٹ نیٹ ڈاونلوڈ لنک
  16. جیہ

    تاسف نبیل بھائی کے والد کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون حق تعالیٰ مغفرت نصیب فرمائے۔ آمین
  17. جیہ

    تعارف اردو محفل پر میرا دوسرا جنم

    شمشاد بھائی۔ آپ کو محفل پر دوبارہ دیکھ کر انتہائی مسرت ہورہی ہے اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
  18. جیہ

    پندرہویں سالگرہ آپ کے پاس موجود پرانی اشیاء

    یہ چوبی صندوق یا الماری بھی میری دادی کی دادی کی زمانے کی ہے۔ پشتو میں ہم اسے تونڑئ کہتے ہیں۔ اس کی مرمت ہوتی رہی ہے۔ روایتی طور پر اس کو ہمیشہ کالے رنگ سے رنگتے ہیں۔
  19. جیہ

    پندرہویں سالگرہ آپ کے پاس موجود پرانی اشیاء

    مجھے نہیں پتہ۔ جب سے ہوش سنبھالا ہے، ایسا ہی دیکھا ہے
Top