یوں تو ہم اس محفل سے روٹھے ہوئے ہیں۔ مگر یہ تعارف اتنا جاندار ہے کہ لگتا ہے ادبی سرقہ ہے۔ لہذا مداخلت کرنی ہی پڑی۔ معذرت اس شوخی کے لیے ۔ سدا خوش...
گلالئ کے ایم بی بی ایس فائنل ائیر کے امتحانی پرچے ہو رہے ہیں۔ ماشاءاللہ
بہت بہت شکریہ میڈم جی
شکریہ شمشاد بھائی۔ ہر طرح سے خیریت ہے۔ دعاؤں میں یاد رکھیں
انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ غریق رحمت کرے۔ آمین
عمر کا تقاضا ہے
ما نہ بودیم بدین مرتبہ راضی غالب شعر خواہش آں کرد کہ گردد فن ما
واللہ یہ تہمت ہم پہ نہ لگائیں۔ کہاں ہم اور کہاں پی ایچ ڈی
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں