• جی اب نظر آئے لیکن شاید تین ستاروں کی وضاحت کہیں نظر نہیں‌ آئی - خیر اگر آپ کے ذہن میں کچھ نظمیں‌ ہیں تو بتا دیں میں خود ہی ٹائپ کر دوں گا چند ہی دن میں -
    السلام علیکم! اعجاز صاحب آپکی کتابوں کی سائٹ سے "واماندہ" ڈاؤن لوڈ نہیں ہو رہی - براہِ مہربانی اسے دیکھیے -
    السلام علیکم

    عید مبارک جناب
    اور عید کیسی گزاری
    اور کیا آپ کی واپسی ہوچکی ہے؟
    السلام علیکم
    اور جناب خیریت سے ہیں
    آج کل کم کم آتے ہیں
    اور سنائیں رمضان کیسا گزرا
    سلام علیکم
    پیشگی عید مبارک قبول کیجیئے
    اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو
    وسلام
    السلام علیکم، استادِ محترم۔
    تکلیف کے لیئے معافی۔
    ناہید صاحبہ کی مندرجہ ذیل غزل کس بحر میں ہے، ارکانِ بحر کیا ہیں۔ شکریہ۔
    دائرہِ خواب میں رہنا پڑا
    عمر بھر ہی آب میں رہنا پڑا

    تیری جانب موڑ کر راہیں سبھی
    قریہ بیتاب میں رہنا پڑا

    خواہشِ بے نام کی صورت ہمیں
    اک ادھورے باب میں رہنا پڑا

    شام تھی میرا حوالہ، اس لیے
    منظرِ شب تاب میں رہنا پڑا

    کوئی تھا مجھ میں ہی مجھ سے ہمکلام
    اُس کی آب و تاب میں رہنا پڑا
    پھر مجھے کوی اور مفید مشورہ دیں شکریہ خدا حافظ جواب نہ دینا بھی زیادتی ہے راے ضرور دینی چاہیے
    بھئ تمہارے پاس ایک ہی موضوع ہے اور محفل کے احباب اس سے چڑنے لگے ہیں شاید۔ جھوٹ کیوں بولوں، خود مجھ کو بھی اس میں خاص دلچسپی نہیں، اس لئے میں بھی نہیں دیھتا تمہارے پیغامات۔
    ذرا دوسروں کو باتیں سننابھی سیکھیں، محض نئے نئے دھاگے کھول کر اپنی بات ہی کئے جانا اچھی بات نہیں نا۔ امید ہے برا نہیں مانو گے۔
    گرامی قدر جناب اعجازاخترصاحب
    میں نے آج ہی چیخوں میں دبی آواز محفل پر پوسٹ کی ہے۔ اگرچہ وہاں آخر میں آپ کا نام موجود ہے لیکن میں آپ کا شکریہ ادا کرنا ضروری سمجھتا ہوں۔
    اللہ آپ کو خوش رکھے
    نیازمند
    خاور
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top