محفل کی فضا تجویز رائے مشورے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ایسا طریقہ بلکل ہو گا کہ کسی رکن کی جانب سے ذاتی پیغام بلاک کر دیئے جائیں۔ ایڈمن سیکشن میں دیکھو شاید مل جائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ایسی بات نہیں ہے عزیز صاحب۔۔ اصل میں آپ عام قسم کی باتوں کو بھی ذاتی پیغام کے ذریعے پوچھتے ہیں۔ آپ کے ذاتی پیغام کی ہر بات یہاں اوپن فورم پر لکھنے والی ہوتی ہے۔ میرا مشورہ بھی یہی ہے کہ یہاں پوچھ لیا کریں۔ تا کہ اگر اس مخصوص رکن کو معلوم نہ ہو تو دوسرا رکن جواب دے دے۔
 

ماوراء

محفلین
عزیز، نہیں نہیں۔۔ایسی بات نہیں ہے۔ میں تو مذاق میں کہہ رہی تھی۔ آپ جتنے مرضی ذاتی پیغام کیا کریں۔:noxxx:
 

شمشاد

لائبریرین
یہ ذاتی پیغام لکھنے، ان سے اچھا نہیں کہ عزیز لائبریری کے لیے ہی کچھ مواد ٹائپ کر دیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہی گھسا پٹا ایک جملہ، اوپر سے نقل کیا اور یہاں چسپاں کر دیا۔

ارے بھئی کچھ اور بھی لکھو۔
 

عزیزامین

محفلین
ایک تجویز شیلف سفاری جیسی شیلف ہو جس میں اردو بک کریڈٹ پوائنٹ پر دستیاب ہوں اگر کوی یوزر کسی خاص کتاب کے ترجمے کا خواہیش مند ہو تو اس سے کریڈت زیادہ وصول کیا جا سکتا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
ایک تجویز شیلف سفاری جیسی شیلف ہو جس میں اردو بک کریڈٹ پوائنٹ پر دستیاب ہوں اگر کوی یوزر کسی خاص کتاب کے ترجمے کا خواہیش مند ہو تو اس سے کریڈت زیادہ وصول کیا جا سکتا ہے

مجھے آپ کی تجویز سے اتفاق ہے۔ چلیں شروع ہو جائیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے مزاق پسند نہیں میں یہ کر سکتا تو کب کا کر چکا ہوتا

کون کافر آپ سے مذاق کر رہا ہے؟ میں بالکل سنجیدہ ہوں۔ اس میں مذاق کہاں سے آ گیا۔

مذاق تو آپ کرتے ہیں، صبح شام کرتے ہیں۔ ہر روز وہی گھسے پٹے جملے لکھ لکھ کر۔

آپ سے کتنا سر مارا ہے میں نے کہ آئیں اردو محفل کے لیے کچھ کریں، لیکن کیا مجال ہے جو آپ کے کان پر جُوں تک رینگی ہو۔

آپ نے تجویز دی۔ آپ کی تجویز کو منظور کیا تو اس میں مذاق کہاں سے آ گیا؟
 

تیشہ

محفلین
zzzbbbbnnnn-1.gif


اب دیکھ لیجئیے گا ۔۔ مجال ہے جو اس بات کا جواب آئے :battingeyelashes:
 

شمشاد

لائبریرین
جواب تو باجو اور بھی کئی باتوں کا نہیں آیا۔ لیکن اس دفعہ میں بھی ان کو چھوڑوں گا نہیں۔ ان کی کہی ان ہی سے کرواؤں گا یا پھر یہ خود کہیں گے کہ مجھے معاف کر دیں، مجھ سے غلطی ہوئی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top