محفل کی فضا تجویز رائے مشورے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
پہلے میری بات کا جواب دیں۔

اپنی دفعہ یہ اتنے انجان بن جاتے ہیں جیسے کہ پیغام پڑھا ہی نہ ہو۔

ان دو صفحوں کا کیا ہوا؟
 
شمشاد

لائبریرین
تمام اراکین دیکھ لیں کہ عزیز امین کو لائبریری کے لے ان ہی کی تجویز پر صرف دو صفحے ٹائپ کرنے کے لیے دیئے گئے تھے۔ پہلے تو مختلف قسم کے حیلے بہانے کرتے رہے پھر ایسے انجان بنے کہ بار بار پوچھنے کے باوجود جواب تک دینے کی زحمت نہیں کی کہ کیا بنا۔

مجبوراً مجھے ہی وہ صفحے لکھ کر پوسٹ کرنا پڑے۔
 
تیشہ

محفلین

:devil:
اُفف ایک بار میرے ہتھے چڑھ جائیں امیں ص تو پھر دیکھئیے انکا میں بناتی کیا ہوں :skull: :skull:

آپ بھی اسی مستقل مزاجی سے پوچھتے ہی رہے جب تک یہ منہ سے پوٹھتے نہیں :devil:
دیکھیں تو سہی ۔۔ آپ بھی انکو یہی بار بار پوسٹ کاپی پیسٹ کرکے انکے آگے سامنے لگاتے رہے :battingeyelashes:
 
شمشاد

لائبریرین
چھوڑیں باجو۔
یہ جان بوجھ کر دوسرے اراکین کو تنگ کرتے ہیں اور مزے لیتے ہیں تو میں نے بھی اب یہ فیصلہ کیا ہے کہ ان کے کسی بھی مراسلے کا جواب نہیں دیا جائے گا۔ نہ ہی ان سے کسی قسم کی بات چیت رکھی جائے گی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top