تیسری سالگرہ اراکین محفل گانوں کی روشنی میں

سارہ خان

محفلین
فرزانہ سسٹر اور رضوان بھائی

چٹھی نہ کوئی سندیس
جانے وہ کون سا دیس
جہاں تم چلے گئے ۔:dont know:۔۔



کہاں ہو تم چلے آؤ
محفل کی محبت کا تقاضہ ہے ۔۔
۔۔:rolleyes:
 

سارہ خان

محفلین
کون کون رہ گیا ہے ۔۔:confused:

ان کے لئے باقی لوگ بھی کوشش کریں ۔۔میں بھی کرتی ہوں ۔۔

اب میری لسٹ تو ہوئی کمپلیٹ ۔۔

اب جتنے دل چاہے گانوں کی ریڑھ لگائیں آپ لوگ بھی ۔۔:tounge:
 

فرخ منظور

لائبریرین
سارہ خان کے لیے دو اشعار - گانا پھر کبھی سہی -

محفل میں بہانے بہانے
ہمیں دن سے رات کرنا
کبھی اِس سے بات کرنا
کبھی اس سے بات کرنا
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
کسی پاکستانی بینڈ کا گانا تھا

میں نہ مانوں ہار اور سیاں
میں نہ مانوں ہار

(کچھ ایسا ہی تھا)

اپنے ڈاکٹر ہمت علی صاحب کے نام :)

:haha:

او گاڈ ، وارث بھائی :) کمال انتخاب کیا ہے سچی سے :) :grin: :) ، کوئی ہمت بھائی کو بھی بلا لائے یہاں :)
 

تیشہ

محفلین
کسی پاکستانی بینڈ کا گانا تھا

میں نہ مانوں ہار اور سیاں
میں نہ مانوں ہار

(کچھ ایسا ہی تھا)

اپنے ڈاکٹر ہمت علی صاحب کے نام :)



zzzbbbbnnnn.gif
 

سارہ خان

محفلین
:)

واہ سارہ ، زبردست ، بہت دلچسپ کام کیا ہے :) :)

بہت شکریہ شگفتہ ۔۔ بس اشعار سوچتے سوچتے گانے ذہن میں آگئے تو سوچا یہی پوسٹ کروں ۔۔ اشعار تو میں نے پچھلے سال بھی کئے تھے وہ ہی مل رہے تھے ۔۔ رات تین بجے سے 6 بجے تک کا کارنامہ ہے یہ میرا ۔۔:grin:
 
Top