اے خان
محفلین
جی جی ضرور کیجیے گا،سلامت رہئیے خان بھیا۔
لیمپ رہ ہی گیا شئیر کرنا۔ ضرور کرتے ہیں جلدی سے کل تک۔ ان شاء اللہ
جی جی ضرور کیجیے گا،سلامت رہئیے خان بھیا۔
لیمپ رہ ہی گیا شئیر کرنا۔ ضرور کرتے ہیں جلدی سے کل تک۔ ان شاء اللہ
انتظار کیجئیےجی جی ضرور کیجیے گا،
منتظر ہوں وغیرہ وغیرہانتظار کیجئیے
ایک بات اچھی ہو گی ۔۔۔نہیں عاطف بھیا ۔۔۔ ہنر مند ہنر کیسے بھول سکتے ہیں۔ ہم تو بس اتنا ہی کہہ رہے تھے کہ بلینکٹ کی کم سے کم ایک فصل پوری ہونے تک آرام سے بیٹھ کر چائے پی لیں۔ گپ شپ کر لیں۔ پھر کروشیا خود ہی کہہ دے گا کہ مجھے انگلیوں میں گھمایا کرو ۔ کہیں مجھے زنگ ہی نہ لگ جائے۔
ہمیں ویب سرچ سے کہیں بھی فرنی کی دیگ نہ مل سکی۔ فی الحال فرنی کا پیالہ قبول کریں:ساتھ میں فرنی کی دیگ بھی ؟
خوش رہئیے ۔
آپ "ارے واہ " کہہ رہی ہیں جبکہ عاطف بھائی نے کھلم کھلا مجھے مخبری کرنے کا کہا ہے ۔ارے واہ عاطف بھیا
ایک بات اچھی ہو گی ۔۔۔
کپاس کی فصل میں بلینکٹ اگ جائیں تو کپاس کی سنڈیوں کو ٹھنڈ نہ لگے گی ۔
کیا مل جائے گا مخبری کر کے۔۔۔۔ ہم بندوبست کر لیں گے۔آپ "ارے واہ " کہہ رہی ہیں جبکہ عاطف بھائی نے کھلم کھلا مجھے مخبری کرنے کا کہا ہے ۔
اس سے تو بے چاری داڑھ بھی خشک کی خشک ہی رہ جانی ہے۔ہمیں ویب سرچ سے کہیں بھی فرنی کی دیگ نہ مل سکی۔ فی الحال فرنی کا پیالہ قبول کریں:
![]()
شادیوں کے کھانے میں یہ ایک واحد چیز ہے جو میکوں اچھی لگتی کھانے کے طور پر بھی اور سویٹ ڈش کے طور پر بھی۔ہمیں ویب سرچ سے کہیں بھی فرنی کی دیگ نہ مل سکی۔ فی الحال فرنی کا پیالہ قبول کریں:
![]()
بار بار کھائیں نا اسے۔اس سے تو بے چاری داڑھ بھی خشک کی خشک ہی رہ جانی ہے۔
اس کی دس کاپیاں بنا لیں۔اس سے تو بے چاری داڑھ بھی خشک کی خشک ہی رہ جانی ہے۔
اور سو لوگوں میں بانٹیں۔اس کی دس کاپیاں بنا لیں۔![]()
تو کیا شادی کا باقی کھانا اچھا نہیں لگتا؟شادیوں کے کھانے میں یہ ایک واحد چیز ہے جو میکوں اچھی لگتی کھانے کے طور پر بھی اور سویٹ ڈش کے طور پر بھی۔
لیکن پہلی ہضم ہونے کے بعد۔۔۔۔ ورنہ کاپیاں بنانے کا خرچہ ضائع ہو جائے گااس کی دس کاپیاں بنا لیں۔![]()
دس کاپیاں سو لوگوں میں؟اور سو لوگوں میں بانٹیں۔
باقی یہ اکیلی صرف اتنا کھاتی ہیں جتنا دو آدمی تین دن کے فاقے سے کھاتے ہیںتو کیا شادی کا باقی کھانا اچھا نہیں لگتا؟![]()
ڈیجیٹل کاپیاں بنائیں گے نا!لیکن پہلی ہضم ہونے کے بعد۔۔۔۔ ورنہ کاپیاں بنانے کا خرچہ ضائع ہو جائے گا
اس کے علاوہ دہی ۔ وہ بھی اوپر اوپر سے ملائی ۔تو کیا شادی کا باقی کھانا اچھا نہیں لگتا؟![]()