ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔۔۔29 جون 2025

سید عاطف علی

لائبریرین
نہیں عاطف بھیا ۔۔۔ ہنر مند ہنر کیسے بھول سکتے ہیں۔ ہم تو بس اتنا ہی کہہ رہے تھے کہ بلینکٹ کی کم سے کم ایک فصل پوری ہونے تک آرام سے بیٹھ کر چائے پی لیں۔ گپ شپ کر لیں۔ پھر کروشیا خود ہی کہہ دے گا کہ مجھے انگلیوں میں گھمایا کرو ۔ کہیں مجھے زنگ ہی نہ لگ جائے۔
ایک بات اچھی ہو گی ۔۔۔
کپاس کی فصل میں بلینکٹ اگ جائیں تو کپاس کی سنڈیوں کو ٹھنڈ نہ لگے گی ۔
 

اربش علی

محفلین
ساتھ میں فرنی کی دیگ بھی ؟
خوش رہئیے ۔
ہمیں ویب سرچ سے کہیں بھی فرنی کی دیگ نہ مل سکی۔ فی الحال فرنی کا پیالہ قبول کریں:
images
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
Top