دور دور تک صاف چلی شفاف چلی مریم افتخار بی بی ترازو کے ساتھ چلیں
سیما علی لائبریرین جون 24، 2025 #46,221 دور دور تک صاف چلی شفاف چلی مریم افتخار بی بی ترازو کے ساتھ چلیں
گُلِ یاسمیں لائبریرین جون 24، 2025 #46,224 روک سکتے ہیں تو روک کر دکھائیے۔ ہم تو ایسے ہی زور و شور سے کریں گے
یاز محفلین جون 25، 2025 #46,232 ظاہر ہے جی، نقارخانے میں جا کے صدائیں لگائے گا تو کوئی کیسے سن پائے گا (کہ سب نے ہیڈ فون لگا رکھے).
گُلِ یاسمیں لائبریرین جون 25، 2025 #46,233 عجیب بات ہے کہ سب کو طوطے بہت یاد آتے ہیں جیسے ان کے اپنے ہاتھوں کے ہوں
وجی لائبریرین جون 25، 2025 #46,234 یاز نے کہا: ظاہر ہے جی، نقارخانے میں جا کے صدائیں لگائے گا تو کوئی کیسے سن پائے گا (کہ سب نے ہیڈ فون لگا رکھے). مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غلطی ہے یہ بھی زیادہ لگانے سے بیکٹیریا کانوں میں پیدا ہونے کا اندیشہ ہوتا ہے۔
یاز نے کہا: ظاہر ہے جی، نقارخانے میں جا کے صدائیں لگائے گا تو کوئی کیسے سن پائے گا (کہ سب نے ہیڈ فون لگا رکھے). مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غلطی ہے یہ بھی زیادہ لگانے سے بیکٹیریا کانوں میں پیدا ہونے کا اندیشہ ہوتا ہے۔
ع عظیم محفلین جون 25، 2025 #46,235 فون پر مجھے تو ہیندفری یا ہیڈ فونز لگانے کی بالکل بھی عادت نہیں ہے