تو گنگا جب بھی بہے گی الٹی ہی بہے گی؟
یاز محفلین جون 17، 2025 #46,043 ثبوت کے طور پر ایک دو پتھر لڑھکا کے نہ دیکھ لیں آخری تدوین: جون 17، 2025
گُلِ یاسمیں لائبریرین جون 17، 2025 #46,057 یاز نے کہا: سر منڈوانے کا ژالہ باری سے گہرا تعلق ہے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صاف صاف بتائیے کہ اس بار ژالہ باری آپ کی وجہ سے تو نہیں ہوئی
یاز نے کہا: سر منڈوانے کا ژالہ باری سے گہرا تعلق ہے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صاف صاف بتائیے کہ اس بار ژالہ باری آپ کی وجہ سے تو نہیں ہوئی
گُلِ یاسمیں لائبریرین جون 17، 2025 #46,058 ضرور ایسا ہی ہوا ہو گا ورنہ آپ کیسے جانتے سر منڈوانے اور ژالہ باری کا تعلق۔