تو گنگا جب بھی بہے گی الٹی ہی بہے گی؟
یاز محفلین آج بوقت 5:46 صبح #46,043 ثبوت کے طور پر ایک دو پتھر لڑھکا کے نہ دیکھ لیں آخری تدوین: آج بوقت 7:33 صبح
گُلِ یاسمیں لائبریرین آج بوقت 10:30 صبح #46,057 یاز نے کہا: سر منڈوانے کا ژالہ باری سے گہرا تعلق ہے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صاف صاف بتائیے کہ اس بار ژالہ باری آپ کی وجہ سے تو نہیں ہوئی
یاز نے کہا: سر منڈوانے کا ژالہ باری سے گہرا تعلق ہے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صاف صاف بتائیے کہ اس بار ژالہ باری آپ کی وجہ سے تو نہیں ہوئی
گُلِ یاسمیں لائبریرین آج بوقت 10:31 صبح #46,058 ضرور ایسا ہی ہوا ہو گا ورنہ آپ کیسے جانتے سر منڈوانے اور ژالہ باری کا تعلق۔