سکاٹ لینڈ: آخر میں فقط ایک ہو گا
ز زیک ایکاروس جون 9، 2025 #248 لنچ کے لئے ہم ایک گاؤں Anstruther گئے جہاں مشہور فش اینڈ چپس ملتے ہیں۔
یاز محفلین جون 9، 2025 #253 زیک نے کہا: لنچ کے لئے ہم ایک گاؤں Anstruther گئے جہاں مشہور فش اینڈ چپس ملتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا بات ہے جناب۔ دیکھنے سے ہی تلذذ ابھر ابھر کے باہر آ رہا ہے۔
زیک نے کہا: لنچ کے لئے ہم ایک گاؤں Anstruther گئے جہاں مشہور فش اینڈ چپس ملتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا بات ہے جناب۔ دیکھنے سے ہی تلذذ ابھر ابھر کے باہر آ رہا ہے۔
مریم افتخار محفلین جون 9، 2025 #257 یاز نے کہا: کیا بات ہے جناب۔ دیکھنے سے ہی تلذذ ابھر ابھر کے باہر آ رہا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تلذذ؟ لذیذ کے روٹ ورڈز؟
یاز نے کہا: کیا بات ہے جناب۔ دیکھنے سے ہی تلذذ ابھر ابھر کے باہر آ رہا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تلذذ؟ لذیذ کے روٹ ورڈز؟
ز زیک ایکاروس جون 9، 2025 #259 سنا ہے کہ یہاں کیتھولکس نے ایک شخص کو مارا تھا۔ زمین پر اس کے نام کا H کندہ ہے۔ اکثر یونیورسٹیوں میں ایک توہم ہوتا ہے کہ فلاں جگہ سے گزرے وغیرہ تو گریجویٹ نہیں کر سکیں گے۔ یہاں یہ سنا کہ اگر اس ایچ پر پیر رکھا تو گریجویٹ ہونے سے رہ جائیں گے آخری تدوین: جون 9، 2025
سنا ہے کہ یہاں کیتھولکس نے ایک شخص کو مارا تھا۔ زمین پر اس کے نام کا H کندہ ہے۔ اکثر یونیورسٹیوں میں ایک توہم ہوتا ہے کہ فلاں جگہ سے گزرے وغیرہ تو گریجویٹ نہیں کر سکیں گے۔ یہاں یہ سنا کہ اگر اس ایچ پر پیر رکھا تو گریجویٹ ہونے سے رہ جائیں گے
یاز محفلین جون 9، 2025 #260 زیک نے کہا: سنا ہے کہ یہاں ایک کیتھولک کو پھانسی ہوئی تھی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پھانسی مسلک کی وجہ سے؟
زیک نے کہا: سنا ہے کہ یہاں ایک کیتھولک کو پھانسی ہوئی تھی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پھانسی مسلک کی وجہ سے؟