گل یاسمیں چائے پی لو بھئی۔مریم کو بھی لے آؤ ساتھ
ضیافت ہوگئی یہ تو۔ چائے کے ساتھ کیا لاؤں آپ سب کے لیے!
ظاہر ہے گھر ٹوٹنے کا دکھ اپنی جگہ موجود ہے ۔۔
مریم افتخار
بی بی صبح سے کہاں مصروف ہیں
صبح صبح ہم تقریبا اشراق کے بعد سوئے تھے آج، رات کو نیند آنکھوں میں نہ تھی۔ اس لیے کچھ خواب خرگوش میں مدہوشی کی دیر ہوئی۔ گھر ان شاء اللہ نہ ٹوٹے گا کوئی، اللہ مکینوں کو سلامت رکھے، جتھے انہاں دے پیر اوتھے ہی انہاں دا گھر!
 

سیما علی

لائبریرین
ضیافت ہوگئی یہ تو۔ چائے کے ساتھ کیا لاؤں آپ سب کے لیے!

صبح صبح ہم تقریبا اشراق کے بعد سوئے تھے آج، رات کو نیند آنکھوں میں نہ تھی۔ اس لیے کچھ خواب خرگوش میں مدہوشی کی دیر ہوئی۔ گھر ان شاء اللہ نہ ٹوٹے گا کوئی، اللہ مکینوں کو سلامت رکھے، جتھے انہاں دے پیر اوتھے ہی انہاں دا گھر!
❤️❤️❤️❤️❤️❤️✅✅✅✅✅✅
🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️🫶🏻🫶🏻🫶🏻🫶🏻🫶🏻🫶🏻🫶🏻
 

سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20
شاید آپکی بات میں وزن ہے
شاید لڑی کی ضرورت کی وجہ سے لکھا گیاہے

اوپر دیکھیں کوئی اتنی ساری ریٹنگنز ایک ساتھ دے سکتا ایک تو فائد ہ ہوگیا
 

سیما علی

لائبریرین
ضیافت ہوگئی یہ تو۔ چائے کے ساتھ کیا لاؤں آپ سب کے لیے!

صبح صبح ہم تقریبا اشراق کے بعد سوئے تھے آج، رات کو نیند آنکھوں میں نہ تھی۔ اس لیے کچھ خواب خرگوش میں مدہوشی کی دیر ہوئی۔ گھر ان شاء اللہ نہ ٹوٹے گا کوئی، اللہ مکینوں کو سلامت رکھے، جتھے انہاں دے پیر اوتھے ہی انہاں دا گھر!
سادہ سے انسان ہیں ہم کیا جانے ان فلسفوں کوُسب
ہم تو یہ جانے ہیں ریڈ اونلی میں یہ آزادی نہ ہوگی یہی دکھی کئے دیتا ہے
 

عظیم

محفلین
ذکر موسم کا ہو رہا ہے تو بتا دوں کہ آج یہاں لاہور میں بھی موسم بہتر ہے، تھوڑے بہت بادل ہیں اور ہوائیں چل رہی ہیں
 

سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20

ڈوری فون کی کھینچنا ہے
مریم افتخار
دو لڑی بن گئیں
 
Top