سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20

زبردست بات کہتے ہیں ہمارے ایک رشتے دار
کہ دو چیزیں دنیا میں شراب الطہور کادرجہ رکھتی ہیں ایک چائے اور دوسری لسی
ہوسکتا لسی ہم نے پی تو بہک گئے
 

سیما علی

لائبریرین
خیر ہو جلمی بلما کی امریکہ بہادر میں تو کوئی انکی نہ سنے گا تو جانے سے پہلے سارے فرمائشی پروگرام شروع

اور ہم ہیں دوستوں
 

سیما علی

لائبریرین
حال ہمارا یہ ہے ؀

آنکھوں میں اڑ رہی ہے لٹی محفلوں کی دھول
عبرت سرائے دہر ہے اور ہم ہیں دوستو
 

سیما علی

لائبریرین
ٹھوکر مار کر بھگا دیتی ہیں بڑوں کی دعائیں بڑی بڑی بلاؤں کو! تو کہا جا سکتا ہے کہ سیما علی کا بلاؤں سے بھی علاقہ ہے

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20
ثمرین سے چائے تو اپنی آپی
کے لئے بنوائیں
 

سیما علی

لائبریرین
Top