"آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر " - شعر مکمل کیجے۔

ظفری

لائبریرین
سوچ رہا تھاکہ ایک شعر اور لکھوں مگر پھر یہ سوچا کہ پہلے جاسمن کے دنیا بھر کام کے مکمل ہوجائیں تو پھر طبع آزمائی کروں۔ :waiting:
 

جاسمن

لائبریرین
اب محفل کے شعراء سے التماس ہے کہ ایسے اشعار کی فہرست جاری کی جائے کہ جو شاعری کے اصول و ضوابط پہ کچھ نہ کچھ پورے اترتے ہیں۔ :)
 

صریر

محفلین
جب خیالوں میں خود کو کھولیں گے
ہم‌ کھلی آنکھوں سے بھی سو لیں گے

آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر
تازہ دم ہو کے پھر سے رو لیں گے

منہ چھپاتے پھرو گے محفل میں
راز ہم‌ایسے ایسے کھولیں گے

داغِ حسرت جو دل میں باقی ہیں
آنسوؤں سے انہیں بھی دھولیں گے

ہم کو رسوا کیا گیا ہے یہاں
ہم کسی سے بھی اب نہ بولیں گے

سب کی منزل جب ایک ہی ہے صریر
ہم کسی کے بھی ساتھ ہو لیں گے
 

صریر

محفلین
جب خیالوں میں خود کو کھولیں گے
ہم‌ کھلی آنکھوں سے بھی سو لیں گے

آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر
تازہ دم ہو کے پھر سے رو لیں گے

منہ چھپاتے پھرو گے محفل میں
راز ہم‌ایسے ایسے کھولیں گے

داغِ حسرت جو دل میں باقی ہیں
آنسوؤں سے انہیں بھی دھولیں گے

ہم کو رسوا کیا گیا ہے یہاں
ہم کسی سے بھی اب نہ بولیں گے

سب کی منزل جب ایک ہی ہے صریر
ہم کسی کے بھی ساتھ ہو لیں گے
واہ، یہ تو اصلاح لائق غزل ہوگئی! ذرا دیر سو لیتا ہوں، پھر اٹھ کے دیکھوں گا کہ اس کے ساتھ کیا کرنا ہے۔
 

جاسمن

لائبریرین
جب خیالوں میں خود کو کھولیں گے
ہم‌ کھلی آنکھوں سے بھی سو لیں گے

آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر
تازہ دم ہو کے پھر سے رو لیں گے

منہ چھپاتے پھرو گے محفل میں
راز ہم‌ایسے ایسے کھولیں گے

داغِ حسرت جو دل میں باقی ہیں
آنسوؤں سے انہیں بھی دھولیں گے

ہم کو رسوا کیا گیا ہے یہاں
ہم کسی سے بھی اب نہ بولیں گے

سب کی منزل جب ایک ہی ہے صریر
ہم کسی کے بھی ساتھ ہو لیں گے
واہ بھئی!
بہت خوب!
 

سیما علی

لائبریرین
جب خیالوں میں خود کو کھولیں گے
ہم‌ کھلی آنکھوں سے بھی سو لیں گے

آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر
تازہ دم ہو کے پھر سے رو لیں گے

منہ چھپاتے پھرو گے محفل میں
راز ہم‌ایسے ایسے کھولیں گے

داغِ حسرت جو دل میں باقی ہیں
آنسوؤں سے انہیں بھی دھولیں گے

ہم کو رسوا کیا گیا ہے یہاں
ہم کسی سے بھی اب نہ بولیں گے

سب کی منزل جب ایک ہی ہے صریر
ہم کسی کے بھی ساتھ ہو لیں گے
واہ واہ بہت خوب
صریر 👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻
 
Top