سیما علی

لائبریرین
ٹھیک بات تو یہی ہے کہ انسان کو اپنی کسی بھی خوبی پر مان نہیں کرنا چاہیے۔ اگر کوئی نیک ہے تو اللہ ہی ہے جس نے اس کو نیک بنایا۔ اگر کوئی کسی فن میں ماہر ہے تو اللہ ہی ہے جس نے اس کو اس فن میں مہارت بخشی۔ کسی کا اخلاق اچھا ہے تو اللہ ہی کا عطا کیا ہوا ہے۔ مختصر یہ کہ سب تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں!
یہی سچ ہے
 

سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر -62
ایک دور اور اپنے انجام کو پہنچا ۔۔۔۔۔۔۔
 

عظیم

محفلین
ذکر یہاں بار بار آنے کا ہو رہا ہے تو میں اپنے لئے تو دعائیں کرتا ہی ہوں کہ زیادہ سے زیادہ محفل میں آنا ہو سکے!
 

سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر -62
شدید گرمی
ہے مئی شروع ہونے سے پہلے ہی ۔
 
Top