کیا پکایا اور کیا کھایا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارا

محفلین
ہمارے ہاں نہیں ملتی ہے :(
نہیں ناشتہ تو آج کیا نہیں ہے اس وقت دن کے 3 بج رہے ہیں اور کھانا کھانے کا بھی دل نہیں کر رہا۔۔ابو کے لیے چائے بنا رہی تھی تو سوچا ساتھ پراٹھا بھی بنا لیتی ہوں۔۔۔ صبح کا ناشتہ اور دوپہر کا لنچ گول کرنے کے بعد پتا نہیں اس کو کیا نام دیا جا سکتا ہے۔۔۔۔:rolleyes:
 
شمشاد بھائی آداب ۔ امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے ۔ اللہ کے فضل اور آپ سب محفل کے اراکین کی دعاؤں سے اب میں تھیک ہوں ۔ میں نے تو ابھی تک کچھ نہیں کھایا۔ ابھی کچھ نہ کچھ کھا کے آتا ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top