محفل چائے خانہ

جاسمن

لائبریرین
20190425-094237.jpg

اردو بازار کی اس فٹ پاتھ دکان پہ جؤا اور اس سے متعلق کتابوں کا ڈھیر دیکھ کے بہت حیرانی ہوئی۔
 
جاسمن آپی نے جو تصویر شریک محفل کی وہ لاہور کی ہے ۔کراچی تو بانڈ پر جوا کروانے والوں کا گڑھ ہے ۔تصویر میں جو جنتریاں نظر آ رہی ہیں وہ اس جوا کے لیے ہیں ۔
میرے علم میں نہین کہ یہ رواج اب لاہور میں بھی شروع ہو گیا ہے کراچی میں پرائیز بانڈ پر جوا کروانے کی روایت بہت پرانی ہے
 
میرے علم میں نہین کہ یہ رواج اب لاہور میں بھی شروع ہو گیا ہے کراچی میں پرائیز بانڈ پر جوا کروانے کی روایت بہت پرانی ہے
شاہ جی جوئے کی جنتریاں بنانے والے سب سے زیادہ لاہور اور فیصل آباد سے ہیں ۔رابطہ کے لیے موبائل نمبر اور کسی کسی جنتری پر تو ایڈریس تک ہوتا ہے ۔
 
اس میں ایک اور کام بھی کیا جاتا ہے جس کے پاس بلیک منی ہو وہ اسکو وائٹ کرنے کے لئے اصل انعام سے زیادہ رقم پر بانڈ خرید لیتا ہے
بونڈ کا کام کرنے والے یہ کام کھلے عام کر رہے ہیں بولٹن مارکیٹ کراچی میں۔سب کچھ سرکار کی زیر نظر منظم انداز میں چلایا جارہا ہے ۔
 
آخری تدوین:
بونڈ کا کام کرنے والے یہ کام کھلے عام کر رہے ہیں بولٹن مارکیٹ کراچی میں۔سب کو سرکار کی زیر نظر منظم انداز میں چلایا جارہا ہے ۔
بولٹن مارکیٹ سے تھوڑا آگے اسٹیٹ بنک کا دفتر تھا ادھر میرے والد جاب کرتے تھے اس دھندے کو بہت قریب سے دیکھا ہے
 
Top