محفل چائے خانہ

سیکشن بتائیں کس کس استاد کا ہے؟
تاکہ اپنی مرضی کا سیکشن منتخب کیا جا سکے۔
جی فی الحال تو جوئے والی جنتری اور پرائز بانڈ کے نمبروں والی کلاس کے دو سیکشن چل رہے ہیں اور دونوں ہی نقیبی صاحب کے زیر سایہ ہیں۔ جہاں آپ حکم کریں گی اسی سیکشن میں ہو جائے گا، کیونکہ؛ اپنے نقیبی صاحب کا۔۔۔۔
شاہ جی ڈیلر کے ساتھ کافی یارانہ رہا ہے ۔
:tongueout:
 
جاسمن

لائبریرین
اللہ بچائے مجھے جنتری اور جوئے کی کلاسوں سے۔۔۔
نقیبی صاحب کی عام باتوں سے خاص اخلاقی نتائج والی کلاس میں داخلہ بہتر رہے گا۔
 
کرماں آلیو، نقیبی صاحب محفل دے ’واحد‘ تے ’اعلانیہ‘ طالب علم نیں۔:)
جی یہ ان طالب علموں میں سے ہیں جو دل لگا کر پڑھتے ہیں، اور ہر کلاس 2،3 سال محنت سے پڑھ کر پاس کرتے ہیں۔
ایک موصوف آج بھی یاد ہیں، جو میرے سب سے بڑے بھائی کے ساتھ پانچویں کلاس میں آئے۔ اگلے سال دوسرے بھائی کے ساتھ بھی پانچویں پڑھی، اور ایک سال چھوڑ کر اگلے سال جب میں پانچویں میں پہنچا تو ان کا ہم جماعت ہونے کا شرف حاصل ہوا۔ سکول کے بھائی جان مشہور تھے موصوف۔
 
اللہ بچائے مجھے جنتری اور جوئے کی کلاسوں سے۔۔۔
نقیبی صاحب کی عام باتوں سے خاص اخلاقی نتائج والی کلاس میں داخلہ بہتر رہے گا۔
ساری زندگی ڈر ڈر کر یہ نیکی وہ نیکی فلاں نیکی ڈھمکاں نیکی بلکہ نیکیاں ہی نیکیاں کرتی رہی ہیں۔ لوگ شکر کرتے ہیں کہ کوئی شارٹ کٹ ملا۔۔اور آپ۔۔۔ افسوس آپ کبھی ترقی نہیں کر سکتی۔:cool:
 
زیک

مسافر

جوا وغیرہ تو سیکھنا چاہیئے تاکہ علم ہو کہ کچھ جیتنے کا کتنا چانس ہے
 
جی یہ ان طالب علموں میں سے ہیں جو دل لگا کر پڑھتے ہیں، اور ہر کلاس 2،3 سال محنت سے پڑھ کر پاس کرتے ہیں۔
ایک موصوف آج بھی یاد ہیں، جو میرے سب سے بڑے بھائی کے ساتھ پانچویں کلاس میں آئے۔ اگلے سال دوسرے بھائی کے ساتھ بھی پانچویں پڑھی، اور ایک سال چھوڑ کر اگلے سال جب میں پانچویں میں پہنچا تو ان کا ہم جماعت ہونے کا شرف حاصل ہوا۔ سکول کے بھائی جان مشہور تھے موصوف۔

آپ سارے بھائی تو پھر ایک دم بے وفا ٹائپ ہوئے جو 'چھٹی' کے ڈر سے 'پانچویں' سے یاری بمشکل ایک سال بھی نبھا نا سکے۔ سیڈ نا۔۔۔!
 
جوا وغیرہ تو سیکھنا چاہیئے تاکہ علم ہو کہ کچھ جیتنے کا کتنا چانس ہے
اب اس پر کیا کہوں، ایک شعر یاد آ گیا، پتہ نہیں صحیح یاد آیا کہ نہیں۔

صرف اس شوق میں پوچھی ہیں ہزاروں باتیں
کہ میں تیرا حسن تیرے حسن بیان تک دیکھوں۔

بہت کچھ بلاوجہ بھی سیکھنا جاننا انسان کی فطرت میں موجود ہے۔
 
جاسمن

لائبریرین
ساری زندگی ڈر ڈر کر یہ نیکی وہ نیکی فلاں نیکی ڈھمکاں نیکی بلکہ نیکیاں ہی نیکیاں کرتی رہی ہیں۔ لوگ شکر کرتے ہیں کہ کوئی شارٹ کٹ ملا۔۔اور آپ۔۔۔ افسوس آپ کبھی ترقی نہیں کر سکتی۔:cool:
ہاہاہا۔
شکر الحمداللہ کہ میں "ترقی" نہیں کر سکتی۔:)
 
جاسمن

لائبریرین
جی یہ ان طالب علموں میں سے ہیں جو دل لگا کر پڑھتے ہیں، اور ہر کلاس 2،3 سال محنت سے پڑھ کر پاس کرتے ہیں۔
آپ نے مذاق میں کہا ہے لیکن بتاتی چلوں کہ یہ وہ محفلین ہیں کہ بڑے بڑے پڑھے لکھوں سے بھی کہیں زیادہ تیزی سے سیکھتے ہیں۔ بہت ذہین ہیں ماشاءاللہ۔
 
پرائیویٹ ادارے نام کاٹنے کا نقصان نہیں برداشت کر سکتے۔:)
آپ کا نام کاٹنا اب تو بہت ہی ضروری ہو گیا ہے۔ ادارے کو ڈر ہے کہ کہیں آپ اپنے 'غیر ترقی یافتہ' خیالات مزید طلبا میں نا منتقل کر دیں اور وہ بھی 'ترقی' سے الحمدللہ کہہ کر انکار ہی کردیں۔
 
جی یہ ان طالب علموں میں سے ہیں جو دل لگا کر پڑھتے ہیں، اور ہر کلاس 2،3 سال محنت سے پڑھ کر پاس کرتے ہیں۔
ایک موصوف آج بھی یاد ہیں، جو میرے سب سے بڑے بھائی کے ساتھ پانچویں کلاس میں آئے۔ اگلے سال دوسرے بھائی کے ساتھ بھی پانچویں پڑھی، اور ایک سال چھوڑ کر اگلے سال جب میں پانچویں میں پہنچا تو ان کا ہم جماعت ہونے کا شرف حاصل ہوا۔ سکول کے بھائی جان مشہور تھے موصوف۔
بھیا ہمیں یہ قصہ یاد ہو گیا ہے ،
اب کچھ نیا سبق دیں،نالائق تو ہم سندیافتہ ہیں الحمدللہ ،
اتنی آسانی سے ہم آپ کی ہم جماعتی کا شرف ہاتھ سے جانے دینے والے نہیں ،
ایسے نہ چھوڑا سکو کے دامن
نہ نظر بچا سکو گے
 
آپ نے مذاق میں کہا ہے لیکن بتاتی چلوں کہ یہ وہ محفلین ہیں کہ بڑے بڑے پڑھے لکھوں سے بھی کہیں زیادہ تیزی سے سیکھتے ہیں۔ بہت ذہین ہیں ماشاءاللہ۔
بلاشبہ۔
میں تو نقیبی صاحب کا فین ہوں۔:)
شکریہ محترم چوہدری جی ،
شکریہ جاسمن آپی ۔
 
Top