مبارکباد لئیق بھائی کو 12000 مراسلے مبارک

لئیق احمد بھیا نے ابھی ابھی اپنے بارہ ہزار مراسلے مکمل کیے ہیں ۔ہم بھیا کو ان مراسلوں کی تکمیل پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔اللہ کریم کے حضور یہ دعا کرتے ہیں کہ بھیا کو ہمیشہ خوش و خرم اور شاد و آباد رکھے ۔آمین
بھیا ہم محفلین آپ سے یہ امید کرتے ہیں کہ آپ اردو محفل فورم سے ہمیشہ محبت کا رشتہ قائم رکھیں گے ۔
 
آخری تدوین:
بہت بہت مبارک ہو لئیق احمد بھائی یہ زبردست سنگِ میل
لئیق احمد بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
بہت مبارک ہو لئیق بھائی۔
آپ احباب کی محبتوں کا بہت بہت شکریہ ۔
 
عرفان سعید

محفلین
بہت بہت مبارک ہو لئیق بھائی!
جتنی دیر میں ہمارے ایک ہزار مراسلے ہوئے ہیں ان سے تو لگتا ہے کہ بارہ ہزار عالمِ برزخ میں ہوں گے۔ بشرطِ وائی فائی :)
 
مابدولت برادرم لئیق احمد کو منصب دوازدہ ہزاری پر فائز ہونے کے اعزاز پر قلب صمیم کے عیاں و نہاں خانوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔

:zabardast1:جی ، واقعی:great: ، :best: مراسلہ نگاری ۔بہت بہت :congrats: ہو ۔ :a6: ۔:):)
 
مبارک ہو لئیق بھائی
اس موقع پر لئیق بھائی کو مبارکباد پیش ہے :)
بہت مبارک ہو لئیق بھائی۔
واہ زبردست۔۔۔
آپ کو بہت بہت مبارک ہو!!!
آپ کو مبارک ہو لئیق صاحب۔
آپ کی مخلصانہ محبت کا بہت بہت شکریہ ۔
 
Top