تعارف میرا نام محمد نعمان ھے

السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں محترم محمد نعمان صاحب
طلبا کے کس درجے اور مضمون کی تدریس فرما رہے ہیں ؟
مدرسہ یا سکول، کالج ؟
 

x boy

محفلین
خوش آمدید

سوال:- تصویر آپ نے اپنی لگائی ہے کیونکہ اس تصویر کو انٹر میڈیا میں پہلے بھی دیکھ چکا ہوں،، ڈیجاوو؟
 
Top