پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ - دبئی میں

شمشاد

لائبریرین
پہلے دن کے کھیل کے اختتام پر صورتحال کچھ یوں رہی :

پاکستان (پہلی اننگ)
36.4 اوور میں 99 کے مجموعی اسکور پر تمام کھلاڑی آؤٹ

جنوبی افریقہ (پہلی اننگ)
49 اوور کے اختتام پر 128 اسکور 3 کھلاڑی آؤٹ

جنوبی افریقہ کو اس وقت 29 اسکور کی برتری حاصل ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج عرفان کو پہلی کامیابی مل گئی۔

Steyn کو کلین بولڈ کر دیا۔ اس نے 39 گیندوں پر 7 اسکور بنائے تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
Graeme Smith نے اکیلے نے اتنے اسکور بنا لیے ہیں جتنے ہماری پوری ٹیم نے بھی نہیں بنائے تھے اور ابھی آؤٹ بھی نہیں ہوا۔

لگتا ہے جتنے اسکور ہماری ٹیم دوسری اننگ میں کرے گی، یہ پہلے ہی اتنے بنا لے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
سعید اجمل گیند کرواتے ہوئے

169461.jpg
 
Top