پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ - دبئی میں

شمشاد

لائبریرین
جنوبی افریقہ (پہلی اننگ)

85 اوور

259 اسکور

4 آؤٹ

160 اسکور کی برتری حاصل کر چکے ہیں۔ جبکہ ابھی 6 وکٹیں باقی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
Graeme Smith اپنی 27ویں ٹیسٹ سنچری کی خوشی مناتے ہوئے۔

169509.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
آج تو ہمارے گیند بازوں کی وہ دُرگت بن رہی ہے کہ ایسی پہلے کبھی نہ بنی ہو گی۔ خاص کر سعید اجمل کی۔
 

شمشاد

لائبریرین
جنوبی افریقہ (پہلی اننگ)

98 اوور

323 اسکور

4 آؤٹ

224 اسکور کی برتری حاصل کر چکے ہیں۔ جبکہ ابھی 6 وکٹیں باقی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
AB de Villiers نے بھی سنچری اسکور کر لی۔

دونوں نے 203 اسکور کی پارٹنرشپ کر لی ہے اور ابھی لگتا ہے اور ماریں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
AB de Villiers کا پہلی گیند پر کیچ چھوڑنے کا نتیجہ کہ 100 اسکور بنا چکا ہے اور ناٹ آؤٹ ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
جنوبی افریقہ (پہلی اننگ)

112 اوور

387 اسکور

4 آؤٹ

288 اسکور کی برتری حاصل کر چکے ہیں۔ جبکہ ابھی 6 وکٹیں باقی ہیں۔

Smith 186
Villiers 128
 

شمشاد

لائبریرین
جنوبی افریقہ (پہلی اننگ)

123 اوور

424 اسکور

4 آؤٹ

325 اسکور کی برتری حاصل کر چکے ہیں۔ جبکہ ابھی 6 وکٹیں باقی ہیں۔

Smith 206
Villiers 145
 

شمشاد

لائبریرین
جنوبی افریقہ (پہلی اننگ)

131 اوور

452 اسکور

4 آؤٹ

353 اسکور کی برتری حاصل کر چکے ہیں۔ جبکہ ابھی 6 وکٹیں باقی ہیں۔

Smith 223
Villiers 153

لگتا ہے یہ دونوں اپنا اپنا سابقہ ریکارڈ توڑ کر رہیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
دوسرے دن کے اختتام پر

جنوبی افریقہ (پہلی اننگ)

134 اوور

460 اسکور

4 آؤٹ

361 اسکور کی برتری حاصل کر چکے ہیں۔ جبکہ ابھی 6 وکٹیں باقی ہیں۔

Smith 227
Villiers 157

پاکستانی گیند بازوں کی بالکل بھی کوئی پیش نہیں چل سکی۔
 

شمشاد

لائبریرین
کل چائے کے وقفے تک اگر انہوں نے کھیل کر پانچسو سے ساڑھے پانچسو کی برتری حاصل کر لی تو ہماری ٹیم اس پہاڑ سے ہدف سے ہی ڈھیر ہو جائے گی۔

اب صرف یونس خان اور مصباح الحق پر ہی انحصار کیا جا سکتا ہے۔
 
Top