Recent content by Imran Niazi

  1. Imran Niazi

    اصلاح شعر

    بہت شکریہ سر ایک لفظ میں اتنی پر اسراریت۔۔۔۔۔۔ آج تک معلوم نہیں تھا
  2. Imran Niazi

    اصلاح شعر

    سر میں تو خوشی سے مر جاؤں گا اگر آپ نے ڈائریکٹ ہی اِسے ٹھیک کہہ دیا :glasses-nerdy: ویسے مجھے نا اور نہ کی تمیز نہیں ہے اگرآپ تھوڑا سی وضاحت فرما دیں تو علم میں اضافہ ہو جائے گا
  3. Imran Niazi

    اصلاح شعر

    بہت دنوں بعد شاید سالوں بعد حاضر ہوا ہوں ایک شعر دماغ میں آگیا، لکھ دیا تھا اور سوچا کہ اساتذہ کرام کی نظر بھی کر دوں تاکہ اگر نوک پلک سنوارنے کی گنجائش ہو تو سنوار دیں، اگر بلکل ہی بے کار ہے تو ردی کی ٹوکری تو ہے ہی۔۔۔۔۔۔۔۔ جنوں میں قیس نے ایسے پہاڑ کھود دیئے کہ جن پہ اہلِ خرد پاؤں بھی جما نا سکیں
  4. Imran Niazi

    غزل برائے اصلاح : خوشی سے دل یہ میرا کچھ نہال ھی تو نہیں : عمران نیازی

    اسلام و علیکم خوشی سے دل یہ میرا کچھ نہال بھی تو نہیں غمِ فراق میں لیکن نڈھال بھی تو نہیں بھلا دیا مجھے اُس نے تو بات ہی کیا ہے کمال ہے، مگر اتنا کما ل بھی تو نہیں شکستہ عہد کبھی ذودِ رنج تھا لیکن ملال ہے کہ اب یہ ملال بھی تو نہیں غمِ معاش میں یہ بھی تو بھول سکتا ہے جو رنج تم نے دیا لازوال بھی...
  5. Imran Niazi

    غزل برائے اصلاح : زخم کو ہوا دیجیئے : از عمران نیازی

    ہم کو زہر دینا ہے؟ اور دوسرے کی جگہ عمران کس کا نام ہے؟ سر یہ دو فقرے کیا ٹھیک ہیں ؟
  6. Imran Niazi

    غزل برائے اصلاح : میرے چاروں طرف، خنجر بکف کوئی تو ہے : عمران نیازی

    اسلام و علیکم : میرے چاروں طرف، خنجر بکف کوئی تو ہے یہاں پہ ایک قاتل صف بہ صف کوئی تو ہے نشانہ لے رہا ہے دوسروں کی زندگی کا مگر ہے اُس کا تیر اپنی طرف کوئی تو ہے سُنا کے سب کو چند آیات وہ قرآن کی وہ کیوں کرتا ہے معنی کو حذف کوئی تو ہے وہ دشمن ہے مرا کہ میرے اُس دشمن کا ہے نجانے ہے وہ...
  7. Imran Niazi

    غزل برائے اصلاح : تسلی بھی مجھے دیتے ہیں پر بیزار ملتے ہیں : عمران نیازی

    پکڑنے کا ارادہ ہو تب نہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے تو پہلے بھی اِس سے کوئی خاص امید نہیں تھی جو دو ایک ٹھیک ہیں اُن کو نوٹ کر لیتا ہوں
  8. Imran Niazi

    غزل برائے اصلاح : تسلی بھی مجھے دیتے ہیں پر بیزار ملتے ہیں : عمران نیازی

    یہ غزل تو گئی :) ویسے سر مجھے پہلے ہی اِس غزل سے یہی امید تھی بہت شکریہ
  9. Imran Niazi

    غزل برائے اصلاح : زخم کو ہوا دیجیئے : از عمران نیازی

    سر کچھ سمجھ نہیں آئی مجھے تو:confused:
  10. Imran Niazi

    غزل برائے اصلاح : زخم کو ہوا دیجیئے : از عمران نیازی

    اسلام و علیکم زخم کو ہوا دیجیئے دردِ دِل بڑھا دیجیئے زہر دینا چاہتے ہیں جلد با خدا دیجیئے اُس نے پھول بھیجا ہے اُس کو اور کیا دیجیئے جس کو بھی دعا دیجیئے حد سے بھی سوا دیجیئے اپنی آنکھ کا موتی غزل میں سجا دیجیئے بے رُخی عیاں کر کے عاشقی چھپا دیجیئے چھوڑیئے اناؤں کو رویئے، رلا...
  11. Imran Niazi

    غزل برائے اصلاح : تسلی بھی مجھے دیتے ہیں پر بیزار ملتے ہیں : عمران نیازی

    تسلی بھی مجھے دیتے ہیں پر بیزار ملتے ہیں بھلا یہ کس طرح مجھکو میرے غمخوار ملتے ہیں ؟ سبھی ہیں رات کے باسی، سبھی ہیں ذات کے قیدی پہ باہر سے تو ہو کہ سب بڑے جی دار ملتے ہیں اُنہیں تکنا بہت مشکل ، انہیں ملنا بہت آساں کہ وہ اُس پار بستے ہیں تو یہ اِس پار ملتے ہیں بہت ساروں کو دنیا راستے میں...
  12. Imran Niazi

    سرائیکی دوھڑا - عیدکارڈ سجن دا

    بھائی یہ کیا ہے ؟
  13. Imran Niazi

    غزل برائے اصلاح : دل نہ بہلے : عمران نیازی

    بھائی یہ سرائیکی کا فورم نہیں‌ہے نا ! کہیں‌اور ملاقات وئی تو ضرور سناؤں گا، تعریف کرنے کے لئیے شکریہ
Top