Recent content by گلفام مصطفی

  1. گلفام مصطفی

    ونڈوز 7 اور ونڈوز 8 کیلئے اردو فونیٹک کی بورڈ

    اگر آپ میں سے کسی دوست کو ونڈوز 7 یا ونڈوز 8 کیلئے فونیٹک کی بورڈ چاہئے تو وہ درج ذیل ربط سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ http://www.pakmajlis.com/topic/7-how-to-write-urdu-in-windows-xp-7-and-8/
  2. گلفام مصطفی

    ایک نیا فورم

    ماشاء اللہ، نیا فورم بھی پر رونق لگ رہا ہے۔
  3. گلفام مصطفی

    ڈومین رجسٹریشن

    http://www.hostafirm.com/ پر کوشش کیجئے۔ ویب ہوسٹنگ، ڈومین رجسٹریشن اور ایس ایس ایل سرٹیفکیٹس کیلئے اچھی ویب سائٹ ہے۔
  4. گلفام مصطفی

    آئزور ڈاٹ کام: پاکستان کے نئے فورم میں شرکت کی دعوت

    میں نے آج ہی ایک نیا آن لائن فورم ’’آئزور ڈاٹ کام‘‘ (www.eyzor.com) لانچ کیا ہے۔ میں جملہ احبابِ محفل کو اس فورم میں شرکت کی دعوت دیتا ہوں۔ مزید تفصیل کیلئے www.eyzor.com ملاحظہ فرمائیں۔
  5. گلفام مصطفی

    ڈومین رجسٹریشن پر ایک سو روپے کی بچت

    پاکستانی دوستوں کیلئے ایک اچھی خبر ہے کہ میگا سافٹ (پرائیویٹ) لمیٹڈ نے ڈومین نیم رجسٹریشن اور ٹرانسفر پر ایک سو روپے کی رعایت کا اعلان کیا ہے۔ اردو محفل کے احباب جو نیا ڈومین رجسٹرڈ کروانا چاہتے ہوں یا پرانا ڈومین ٹرانسفر کروانا چاہیں، صرف 750 روپے میں یہ کام کر سکتے ہیں۔ میگاسافٹ ڈومین پر مکمل...
  6. گلفام مصطفی

    انٹرنیٹ ریڈیو کیلئے میزبانوں کی ضرورت ہے

    میں تو غریب سا بندہ ہوں۔ آپ جیسے دوستوں کی محبت سے یہ سب ممکن ہے۔
  7. گلفام مصطفی

    انٹرنیٹ ریڈیو کیلئے میزبانوں کی ضرورت ہے

    محترم احباب! مجھے اپنے انٹرنیٹ ریڈیو سٹیشن کیلئے ایسے دوستوں کی ضرورت ہے جو اسلامی، ادبی اور تفریحی پروگرام کر سکیں۔ اگر آپ اس قسم کی خواہش رکھتے ہیں تو مجھے سے رابطہ کریں۔ رابطہ کیلئے اردو محفل پر ذاتی پیغام اپنے موبائل نمبر کے ہمراہ بھیجیں۔
  8. گلفام مصطفی

    اردو ویب سائٹس کیلئے گوگل ایڈسینس کا متبادل

    عموما اردو ویب سائٹس بنانے والے دوستوں کو شکایت رہی ہے کہ ایڈسینس اردو ویب سائٹ پر صحیح کام نہیں کرتا۔ اس مسئلہ کو حل کرنے کیلئے ایک نیا نیٹ ورک لانچ ہوا ہے جو بنیادی طور پر پاکستان سے متعلقہ ویب سائٹس کیلئے ہے۔ اس کو آزمائیے، امید ہے، افاقہ ہوگا۔ www.whiz.pk اس ویب سائٹ کے حوالے سے اپنی...
  9. گلفام مصطفی

    مبارکباد مبارک باد

    عزیز امین! بندہ خود کو اس عزت افزائی کے قابل سمجھتا تو نہیں، پھر بھی بے حد شکریہ۔ میری کوشش ہوگی کہ اپنے انٹرنیٹ ریڈیو سٹیشن کے ذریعے دنیا بھر میں منتشر پاکستانیوں کو یکجا کر سکوں۔ آپ کا تعاون اس سلسلے میں نہایت اہمیت کا حامل ہوگا۔
  10. گلفام مصطفی

    یارا ستا پہ ..................سویٹ سونگ

    بہت خوب۔ اچھا نغمہ ہے۔
  11. گلفام مصطفی

    آن لائن ریڈیو، اردو ہندی پنجابی گانے سنئے

    پہلی بات تو یہ کہ یہ اشتہار بازی نہیں۔ میں صرف سیکھنے کے نقطہ نظر سے یہ کام کر رہا ہے، منافع کی خاطر نہیں۔ دوسری بات، وائرس نہیں بلکہ ایڈسینس کے اشتہاروں میں یہ وائرس ڈیٹیکٹ کیا جارہا ہے۔ تیسری بات، آپ درج ذیل لنک پر ریڈیو چیک کر سکتے ہیں جہاں صرف میڈیا پلیئر کو ایمبیڈ کیا گیا ہے اور وائرس کا...
  12. گلفام مصطفی

    آن لائن ریڈیو، اردو ہندی پنجابی گانے سنئے

    میں نے تجرباتی طور پر انٹرنیٹ ریڈیو سٹیشن قائم کیا ہے۔ براہِ مہربانی درج ذیل ایڈریس پر تشریف لا کر ریڈیو سنیئے اور کسی قسم کی تکنیکی خرابی کی اطلاع مجھے ذاتی پیغام میں بھجوائیے۔ http://gulfam.blogdns.com آن لائن ریڈیو کیلئے آپ کی تجاویز بھی درکار ہیں۔
  13. گلفام مصطفی

    آن لائن ویڈیو گانے

    بہت خوب!!:grin:
Top