مبارکباد مبارک باد

عزیزامین

محفلین
میں گلفام مصطفا کو انکی نہایت شاندار ریڈیو سرویس پر دل کی تمام گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں بیسٹ آف لک شکریہ یہ امید کرتا ہوں یہ ریڈیو تارکین وطن کے لیے بہت بڑی تفریح ثابت ہوگا شکریا گلفام مصطفا
 
خرم

محفلین
اور مجھ ایسے جو لوگ پاک مجلس سے واقف ہی نہیں ان کے پلے کچھ نہیں پڑا۔
ذرا کھُل کر تفصیل سے بتائیے کہ کس کو اور کیوں‌مبارک دی جا رہی ہے :)
 
عزیز امین! بندہ خود کو اس عزت افزائی کے قابل سمجھتا تو نہیں، پھر بھی بے حد شکریہ۔ میری کوشش ہوگی کہ اپنے انٹرنیٹ ریڈیو سٹیشن کے ذریعے دنیا بھر میں منتشر پاکستانیوں کو یکجا کر سکوں۔ آپ کا تعاون اس سلسلے میں نہایت اہمیت کا حامل ہوگا۔
 
عزیزامین

محفلین
شکریہ

میری ہر کوشش آپکے ساتھ ہوگی
 
Top