انٹرنیٹ ریڈیو کیلئے میزبانوں کی ضرورت ہے

محترم احباب!

مجھے اپنے انٹرنیٹ ریڈیو سٹیشن کیلئے ایسے دوستوں کی ضرورت ہے جو اسلامی، ادبی اور تفریحی پروگرام کر سکیں۔ اگر آپ اس قسم کی خواہش رکھتے ہیں تو مجھے سے رابطہ کریں۔ رابطہ کیلئے اردو محفل پر ذاتی پیغام اپنے موبائل نمبر کے ہمراہ بھیجیں۔
 
شاباش بھئی
اپ کے منصوبے بڑے حوصلے والے ہیں۔ مگر ہر پروجیکٹ میں بی بی سی سے ٹکر لینے کے ارادے ظاہرہوتے ہیں
بی بی سی کی فنڈنگ کوئن کے خزانے یا شاید کوئن کے ملک کے خزانے سے ہوتی ہے۔ اپ کی فنڈنگ کہاں سے ہوتی ہے؟
 
میں تو غریب سا بندہ ہوں۔ آپ جیسے دوستوں کی محبت سے یہ سب ممکن ہے۔
 
Top