Recent content by ًمحمد نعیم خان

  1. ًمحمد نعیم خان

    ایڈوب پریمیر پرو ویڈیو ایڈیٹنگ کاآسان ترین سافٹ ویئر ، ویڈیو بنانا سیکھیں

    دوستو ایڈوب پریمیر پرو ایک پروفیشنل ویڈیو ایڈیٹر ہے اگر آپ فلمورا، سونی ویگاس یا پاور ڈایریکٹر جیسے سافٹ ویئر ویڈیو بنانے کے لئے استعما ل کرتے ہیں اور ایک پروفیشنل ویڈیو ایڈیٹر کی طرف آنا چاہتے ہیں تو ایک مرتبہ اس ویڈیو کو دیکھ لیں
  2. ًمحمد نعیم خان

    تعارف بندہ ناچیز

    جزاکم اللہ تعالی آپ تمام دوستوں کا بہت شکریہ
  3. ًمحمد نعیم خان

    ڈیٹا بیس ایس کیو ایل سرور مینیجمینٹ اسٹوڈیو سیکھنے کے لئے پہلا قدم

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم دوستو ڈیٹا بیس سیکھنے والوں کے لئے یہ ایک مختصر اور بہترین ویڈیو ٹیٹوریل ہے جس میں نہایت آسان فہم میں ڈیٹا بیس بنانے کا طریقہ سمجھایا گیا ہے ایک چھوٹی سی کاوش آپ کی رائے کی منتظر:
  4. ًمحمد نعیم خان

    تعارف بندہ ناچیز

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم میں ہوں محمد نعیم کراچی سے درس و تدریس سے وابستہ ایک ادنی سا طالبعلم ہوں اور آئی ٹی سے شغف ہے آئی ٹی میں گرافکس، ویب ڈیزائننگ، ڈیولپنگ اور پروگرامنگ سے تعلق ہے آؤٹنگ اور ایڈوینچر بہت پسند ہے اور ہمیشہ کچھ نہ کچھ سیکھنے کی جستجو سوشل میڈیا میں فیس بک پر آنا...
  5. ًمحمد نعیم خان

    بیٹیاں وفاؤں جیسی ہوتی ہیں - منتخب شاعری

    بیٹیوں کے بارے میں دلوں کو چھولینے والی شاعری:
  6. ًمحمد نعیم خان

    بابا فرید کی زبردست شاعری "کوئی بن گیا رونق پکھیاں دی"

    بسم اللہ الرحمن الرحیم بابا فرید کی منتخب پنجابی شاعری: کوئی بن گیا رونق پکھیاں دی، کوئی چھوڑ کے شیش محل چلیا کوئی پلیا ناز تے نخریاں وچ، کوئی ریت گرم تے تھل چلیا کوئی بُھل گیا مقصد آون دا، کوئی کر کے مقصد حل چلیا ایتھے ہر کوئی یار مسافر اے، کوئی اج چلیا کوئی کل چلیا
  7. ًمحمد نعیم خان

    کورل ڈرا اردو زبان میں سیکھیں

    کورل ڈرا کا تعارف صرف سات منٹ میں :) بنیادی معلومات پر مشتمل سات منٹ کی ویڈیو ہے
  8. ًمحمد نعیم خان

    کورل ڈرا اردو زبان میں سیکھیں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم دوستو کورل ڈرا میں گرافکس ڈیزائننگ سیکھنے کے لئے مفید ویڈیو ٹیٹوریلز:
  9. ًمحمد نعیم خان

    اپنا بزنس کارڈ یا ویزیٹنگ کارڈ خود ڈیزائن کریں

    میری ناقص معلومات کے مطابق پرنٹنگ پریس میں تقریبا تمام کام کورل ڈرا پر ہوتا ہے اور سافٹ ویئر ہاوسز میں غالبا السٹریٹر استعمال کیا جاتا ہے السٹریٹر چونکہ ایڈوب کا ہے تو فوٹو شاپ اور السٹریٹر میں کام کا طریقہ کار انٹر فیس اور شارٹ کٹ کیز تقریبا ایک جیسی ہیں
  10. ًمحمد نعیم خان

    اپنا بزنس کارڈ یا ویزیٹنگ کارڈ خود ڈیزائن کریں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم دوستو گرافکس ڈیزائننگ کے اس کورس میں ہم کورل ڈرا میں بزنس کارڈ یا ویزیٹنگ کارڈ بنانا سیکھیں گے ویڈیو ملاحظہ کریں:
  11. ًمحمد نعیم خان

    کسی بھی لوگو کو کیسے ٹریس کیا جاتا ہے - لوگو ڈیزائن ٹیٹوریل

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم دوستو لوگو کیسے بناتے ہیں اور کسی بھی لوگو کو کیسے ٹریس کرتے ہیں دیکھیں ایپل لوگو کو کورل ڈرا میں ٹریس کرنے کا طریقہ ویڈیو ملاحظہ کریں:
  12. ًمحمد نعیم خان

    کورل ڈرا میں گھڑی کیسے ڈیزائن کرتے ہیں زبردست ٹرکس

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم دوستو گرافکس ڈیزائننگ کے اس ویڈیو ٹٹوریل میں ہم کورل ڈرا میں گھڑی بنانا سیکھیں گے ویڈیو ملاحظہ کریں:
  13. ًمحمد نعیم خان

    یوٹیوب چینل بنائیں اور ویڈیو بنانے سے اپلوڈ کرنے، ترتیب دینے تک تمام تفصیلات

    السلام علیکم دوستو اردو زبان میں مکمل تفصیلات کے ساتھ سیکھیں یوٹیوب چینل بنانا ویڈیو بنانا ویدیو اپلوڈ کرنے کا درست طریقہ چینل سے کمائی کیسے کریں اور چینل کے لئے سبسکرائبر اور لائیک کیسے حاصل کریں چینل اسٹارٹ کریں تمام ویڈیوز کی فہرست How to Start YouTube Channel - Learn in Urdu - YouTube...
  14. ًمحمد نعیم خان

    ویزل بیسک پراگرامنگ اردو زبان میں سیکھنے کے لئے ویڈیو ٹٹوریل کی فہرست

    السلام علیکم دوستو ویڈیو کلاسسز کی صورت میں اردو زبان میں ویزل بیسک سیکھنانے کی ایک چھوٹی سی کوشش ہے اس چینل کو ملاحظہ کریں اور اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کریں
Top