ًمحمد نعیم خان
محفلین
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم دوستو کورل ڈرا میں گرافکس ڈیزائننگ سیکھنے کے لئے مفید ویڈیو ٹیٹوریلز:
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم دوستو
کورل ڈرا میں گرافکس ڈیزائننگ سیکھنے کے لئے مفید ویڈیو ٹیٹوریلز:
جی بالکل سیکھا جا سکتا ہے،کیا واقعی کورل ڈرا کو صرف 7 منٹ میں سیکھا جاسکتا ہے
اگر انسان ذہین ہو اور کمپیوٹر سکیل میں اچھا ہو اور ساتھ میں بنیادی معلومات مل جائیں تو پھر کچھ سیکھنا باقی نہیں رہتاکورل ڈرا کا تعارف صرف سات منٹ میں
بنیادی معلومات پر مشتمل سات منٹ کی ویڈیو ہے
جی بالکل سیکھا جا سکتا ہے،![]()