السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے ۔
جب آپ تسلی سے اس کو دیکھ لیںتو ادھر موجود سرچ بار search barمیںکچھ لکھیں اور دیکھیںکے نتائج کدھر سے آتے ہیں۔
خوش رہیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید ہے کہ سب خیریت سےہونگے ۔
کشش ثقل کی اہمیت سائنس کا ہر طالب علم جانتا ہے اور یہ اصطلاحکائنات میںموجود سیاروں اور ستاروںکے حوالے سے استعمال کی جاتی ہے ۔
لیکن انٹرنیٹ کے مشہور ترین سرچ انجن Google کے ساتھ کشش ثقل کے بغیر کی ہو گا یہ مندرجہ ذیل لنک پر...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے ۔
علوی نستعلیق فونٹ میں ایک غلطی کی طرف توجہ دلانا چاہتا ہوں ۔
علوی نستعلیق میں لفظ سنگترہ لکھیں تو وہ خود بخود سنتگرہ بن جاتا ہے۔
والسلام
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔۔۔
1- اسلام محض فکر کا نہیں عزم و ارادے کا نام ہے ۔
2-ہر گناہ جرم نہیں، مگر ہر جرم گناہ ہے ۔
3-واسطہ رسالت کے بغیر ایمان باللہ مردود ہے ۔
خوش رہیں !
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید ہے کہ تمام احباب خیریت سے ہونگے ۔
ترکی میں تحریکِ احیائے اسلام ۔ از: ڈاکٹر علی اکبر الازہری
http://www.minhaj.info/mag/index.php?mod=mags&month=2011-09&article=7&read=img&lang=ur
[CENTER]...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید ہے کہ تمام احباب خیریت سے ہونگے ۔
ترکی میں تحریکِ احیائے اسلام ۔ از: ڈاکٹر علی اکبر الازہری
http://www.minhaj.info/mag/index.php?mod=mags&month=2011-09&article=7&read=img&lang=ur
[CENTER]...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید ہے کہ تمام احباب خیر یت سے ہونگے۔
پاکستان کے ہمسایہ ملک ایران کے سیاسی نظام کا ایک خاکہ پیش کر رہا ہوں ۔
خوش رہیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ - امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے ۔
انگریزی، فرنچ اور سپانش تو بہت بڑی زبانیں ہیں ان کے ساتھ موازنہ تو کیا ہی نہیں جا سکتا چند چھوٹی زبانوں میں آرٹیکلز کی تعداد پیش کر رہا ہوں ۔
اردو http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%AE%D8%A7%D8%B5:Statistics
صفحات : 17165، سترہ...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ - امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے
گوگل سرچ کے ذریعے اس لڑی تک پہنچا ہوں، گو اس لڑی میں آخری پیغام 2008 کا ہے لیکن میں سمجھتا ہوں کہ یہ ایک اہم موضوع ہے، اردو وکی پیڈیا پر باقی زبانوں کے وکی پیڈیاز کی نسبت مضامین کی تعداد بہت کم ہے، اس بارے گفت و شنید ہونی چاہیے...
علوی نستعلیق میںایک غلطی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے
لڑی کا مقصد :
علوی نستعلیق فونٹ میں ایک مسئلہ کی نشاندہی کے لیے یہ لڑی شروع کر ہا ہوں، اگر منتظمین و ناظمین کے خیال میںیہ جگہ اس لڑی کے لیے مناسب نہیں تو براہ کرم یہ لڑی مناسب جگہ منتقل کر دیں۔...