اسرائیلی سفیر نکل جاو

ترکی نے اسرائیل سفیر کو نکال دیا ہے۔
ترکی: اسرائیلی سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم

اس دنیا میں جب سب مسلم ممالک بھیگی بلی بن کر سبے سے پہلے "میں" کا نعرہ ماررہے ہیں ترکی نے وہ کام کررہا ہے جو امت مسلمہ میں اخوت کا درس دے رہا ہے۔ ہمارا قبلہ اول غیروں کے قبضے میں ہے۔ رمضان میں ہر رات تمام مسلمانوں نے قیام الیل کے بعد رو رو کر قبلہ اول کی ازادی کی دعا مانگی کہ یہ ہمارے مذہب میں بہت اہم ہے۔ مگر جو عملی کام ہے وہ ترکی کررہا ہے۔ ترکی سب سے پہلے ترکش کا نعرہ نہیں ماررہا ہے۔ بلکہ وہ نعرے ہی نہیں ماررہا ہے۔ بلکہ صرف کام کررہا ہے۔ زندہ باد ترکی۔
 
1101323481-2.gif
 
نوید

محفلین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید ہے کہ تمام احباب خیریت سے ہونگے ۔

ترکی میں تحریکِ احیائے اسلام ۔ از: ڈاکٹر علی اکبر الازہری
http://www.minhaj.info/mag/index.php?mod=mags&month=2011-09&article=7&read=img&lang=ur

1.gif

======================================================================
2.gif

3.gif

4.gif

5.gif

6.gif

7.gif

8.gif

_____​
خوش رہیں​
 
بدیع الزماں نورسی کی تحریک بلاشبہ قابل تعریف ہے۔ اسی طرح موجودہ حکومت بھی غنیمت ہے۔

میرا تعلق بدیع الزماں کی جماعت نور کے کارکنوں سے رہا ہے۔ یہ لوگ سچے مسلمان ہیں اور اس وقت کی اپنی حکومت سے حد درجے محتاط رہتے تھے۔ اسوقت بلکہ ابھی بھی ترکی میں داڑھی رکھنا ایک عیب سمجھا جاتا تھا اور ترکی میں کھانا کھانے سے پہلے ہاتھ الکوحل سے دھوئے جاتے تھے۔

جماعت نور کے کارکنوں کی خدمات قابل تعریف ہیں۔ اگرچہ وہ بھی سیکولرازم کے مارے ہوئے ہیں۔ کلچر کے فروغ کے عنوان کے تحت اسلام کی تبلیغ کرنے کی ناکام کوشش کرتے ہیں
 
الف نظامی

لائبریرین
ایچ اے خان (شناخت مشکوک) کا پروپگنڈہ
ستمبر 2 ، 2012 کو مراسلہ
اس دنیا میں جب سب مسلم ممالک بھیگی بلی بن کر سبے سے پہلے "میں" کا نعرہ ماررہے ہیں ترکی نے وہ کام کررہا ہے جو امت مسلمہ میں اخوت کا درس دے رہا ہے۔ ہمارا قبلہ اول غیروں کے قبضے میں ہے۔ رمضان میں ہر رات تمام مسلمانوں نے قیام الیل کے بعد رو رو کر قبلہ اول کی ازادی کی دعا مانگی کہ یہ ہمارے مذہب میں بہت اہم ہے۔ مگر جو عملی کام ہے وہ ترکی کررہا ہے۔ ترکی سب سے پہلے ترکش کا نعرہ نہیں ماررہا ہے۔ بلکہ وہ نعرے ہی نہیں ماررہا ہے۔ بلکہ صرف کام کررہا ہے۔ زندہ باد ترکی۔
ایچ اے خان 22 اگست 2013 کاپروپگنڈا آمیز مراسلہ
ترکی ناٹو کا ایک طرح کا ممبر ہے یا کم ازکم الائیڈ ہے۔ ہر قسم کے جاسوسی کے اپریشن میں جو عراق، عرب اور ایران میں ہوتا ہے میں ملوث ہے۔ اکثر لاجسٹک سپورٹ کرتا ہے۔ خود اس کے ہاتھ کرد مسلمانوں کے خون سے رنگے ہیں ۔ اس کے علاوہ یہ اسرائیل کا "دوست" ملک ہے۔ اسرائیل اور ترکی کے درمیان تجارت کا حجم بہت زیادہ ہے۔ میرے خیال میں جتنی چالاکی ترکی کرتا ہے کوئی دوسرا ملک مشکل سے ہی کرے۔ یہ ملک مسلمانوں کے دشمنوں یعنی اسرائیل کا بہترین دوست ہونے کے باوجو د اپنے اچھے امیج سازی کے لیے بہت اقدامات کرتا ہے

محفلین اس شخص سے ہوشیار رہیں!
برائے مطالعہ :پروپگنڈا ٹولز
 
Top