کشش ثقل نہ ہو تو گوگل کا کیا بنے گا؟

نوید نے 'گپ شپ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 17, 2011

  1. نوید

    نوید محفلین

    مراسلے:
    123
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سےہونگے ۔
    کشش ثقل کی اہمیت سائنس کا ہر طالب علم جانتا ہے اور یہ اصطلاح‌کائنات میں‌موجود سیاروں اور ستاروں‌کے حوالے سے استعمال کی جاتی ہے ۔

    لیکن انٹرنیٹ کے مشہور ترین سرچ انجن Google کے ساتھ کشش ثقل کے بغیر کی ہو گا یہ مندرجہ ذیل لنک پر دیکھیں:
    http://mrdoob.com/projects/chromeexperiments/google_gravity/

    اس لنک پر جانے کے بعد دیکھیں‌گوگل کے ساتھ کیا ہوتا ہے،
    گوگل کے Imageکو پکڑ کر ادھر موجود دیگر چیزوں‌کے ساتھ ٹکرائیں‌اور دیکھیں‌کیا ہوتا ہے ۔


    خوش رہیں‌
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  2. نوید

    نوید محفلین

    مراسلے:
    123
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے ۔

    جب آپ تسلی سے اس کو دیکھ لیں‌تو ادھر موجود سرچ بار search barمیں‌کچھ لکھیں اور دیکھیں‌کے نتائج کدھر سے آتے ہیں‌۔

    خوش رہیں‌
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  3. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,048
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    کشش ثقل ہو تو گوگل کے ساتھ کیا ہو گا۔ نہ ہو تو نیچے تو نہ گرے۔
     
  4. پپو

    پپو محفلین

    مراسلے:
    6,999
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    واقعی یہ کشش ثقل بڑی ہوئی لگتی ہے سب کچھ نیچے جا رہا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. نوید

    نوید محفلین

    مراسلے:
    123
    السلام علیکم ۔۔۔۔ اس کے ساتھ اُلٹا معاملہ ہے ... ہا ہا ہا ہا ۔ والسلام
     

اس صفحے کی تشہیر