اسلامی جمہوریہ ایران کا سیاسی نظام

نوید

محفلین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید ہے کہ تمام احباب خیر یت سے ہونگے۔

پاکستان کے ہمسایہ ملک ایران کے سیاسی نظام کا ایک خاکہ پیش کر رہا ہوں ۔

iransystem.jpg


خوش رہیں
 

arifkarim

معطل
ایران کا سیاسی نظام مذہبی اور جمہوری نظام پر مشتمل ہے جو کہ بذات خود ایک تضاد ہے۔ جمہوریت کا مطلب ہے ہر سیاسی فیصلہ میں قوم کا ووٹ لازم ہو۔ جبکہ اگر اسی قوم میں غیر مسلم عناصر بھی موجود ہوں تو ایسی اسلامی جمہوریت اس ملک کی اقلیت کیلئے بالکل بیکار ہے۔ جیسے پاکستان اور ایران کی اسلامی جمہوریتیں قادیانیوں اور بہائی افراد کیساتھ جو "جمہوری" سلوک کرتی ہیں وہ مغربی غیر مذہبی جمہوریتوں کے سامنے ایک کھلم کھلا مذاق ہے۔
 
Top