محترم : آپ نے غور نہیں کیا ، میں عرض کیا ہے کہ یہ اس انپیج کا عکس ہے ،، اور نوری نستعلیق کہ جگہ جو فونٹ لکھنے کیلئے دیا گیا ہے وہ عکس کے ساتھ جو اردو لکھائی کی گئی ہے وہ اس کا عکس ہے ۔
محترم جناب احباب محفل ۔۔۔۔۔۔ تصویر شئیر نہیں کر سکا صحیح انداز میں ،، لنک ہی بھیج دیا ہے ۔۔۔ اسی کو چیک کر کے معاونت فرما دیں ۔ شکریہ
http://imgur.com/h8kZC4p
شاکر بھائی السلام علیکم ورحمۃ اللہ
آپ کا بہت شکریہ:
آپ کی فانٹ استعمال کرنے کی اجازت نے میرا دل مزید بڑا کر دیا ہے ، دعا گو ہوں اللہ تعالی آپکو مزید اور من چاہی کامرانیاں نصیب فرمائیں۔ آمین
شاکر بھائی السلام علیکم ورحمۃ اللہ
آپ میرے لئے انتہائی قابل قد ر ہیں، میں اس بات پر اللہ کا شکر گزار ہوں کہ آپ کا تحفہ انجانے میں میرے پاس ہے،
شاکر بھائی اگر آپ کے دل میں یہ ہو کہ میں بھی آگے کسی کو دے دوں گا تو آپ حکم فرمائیں میں اسے اپنے پاس سے بھی ڈیلیٹ کر دیتا ہوں۔
ویسے میں نے اسی فانٹ میں...
سب ساتھیوں کو السلام علیکم
کیا ممکن ہے کہ جیسے ہم ایم ایس ورڈ میں انسرٹ کی آپشن کو استعمال کرتے ہوئے کسی فونٹ سے کوئی خاص کریکٹر شفٹ اور کنٹرول دباتے ہوئے اپنی کمپوز ہوتی فائل میںلا سکتے ہیں اسی طرح ان پیج 0۔3 میں ممکن ہے یا نہیں ، اگر ممکن ہے تو کیسے ؟
شاکر بھائی میں جس فونٹ کی بات کر رہا ہوں وہ درج ذ یل ہے، اب یہ میرے پاس کہاں سے اور کیسے آیا یہ تو مجھے یاد نہیں ، اور یہ بھی کنفرم نہیں کہ یہ وہی فونٹ ہے جو آپ ابھی تک پبلک نہیں کیا، ویسے میں اس پر کافی پریشان ہوا کہ ایک چیز آپ نے دی نہیں اور وہ چوری ہو کر میرے پاس کیسے پہنچی ؟ خیر۔۔۔۔...
سب ساتھیوں کو السلام علیکم ورحمۃ اللہ
عرض یہ ہے کہ ایک نصابی کتاب جو کہ بہت سے مکتبات سے طبع ہوئی ہے ، اس کا نام "ابواب الصرف" ہے اگر کسی ساتھی کے پاس اس کی ٹائپ شدہ کاپی موجود ہو تو مجھے بھی اس کی ضرورت ہے ۔
امید کرتا ہوں میری ضرورت کے متعلق ضرور کوئی حل نکالا جائیگا
تمام دوستوں کو السلام علیکم
آجکل (بلکہ کافی عرصہ سے) ایک لنک ہر جگہ دیکھنے کو ملتا ہے جو کہ آن لائن ڈالر کمانے کے متعلق ہوتا ہے۔
کیا اس میں کوئی حقیقت ہے یا نہیں،
تمام دوستوں کو السلام علیکم
آجکل (بلکہ کافی عرصہ سے) ایک لنک ہر جگہ دیکھنے کو ملتا ہے جو کہ آن لائن ڈالر کمانے کے متعلق ہوتا ہے۔
کیا اس میں کوئی حقیقت ہے یا نہیں،