نتائج تلاش

  1. م

    یہ کون سا ان پیج ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔

    اسی خطاطی والا انپیج کسی کو درکار ھے تو پی ایم کرے
  2. م

    ایک اور نئے انداز کا نستعلیق فونٹ

    راہنمائی کیلئے تمام احباب کا شکریہ
  3. م

    ایک اور نئے انداز کا نستعلیق فونٹ

    محترم : آپ نے غور نہیں کیا ، میں عرض کیا ہے کہ یہ اس انپیج کا عکس ہے ،، اور نوری نستعلیق کہ جگہ جو فونٹ لکھنے کیلئے دیا گیا ہے وہ عکس کے ساتھ جو اردو لکھائی کی گئی ہے وہ اس کا عکس ہے ۔
  4. م

    ایک اور نئے انداز کا نستعلیق فونٹ

    لنک کو اوپن کر لیں ۔۔۔
  5. م

    ایک اور نئے انداز کا نستعلیق فونٹ

    محترم جناب احباب محفل ۔۔۔۔۔۔ تصویر شئیر نہیں کر سکا صحیح انداز میں ،، لنک ہی بھیج دیا ہے ۔۔۔ اسی کو چیک کر کے معاونت فرما دیں ۔ شکریہ http://imgur.com/h8kZC4p
  6. م

    نستعلیق کے تمام فونٹ ایک ہی فولڈر میں

    شاکر بھائی السلام علیکم ورحمۃ اللہ آپ کا بہت شکریہ: آپ کی فانٹ استعمال کرنے کی اجازت نے میرا دل مزید بڑا کر دیا ہے ، دعا گو ہوں اللہ تعالی آپکو مزید اور من چاہی کامرانیاں نصیب فرمائیں۔ آمین
  7. م

    نستعلیق کے تمام فونٹ ایک ہی فولڈر میں

    شاکر بھائی السلام علیکم ورحمۃ اللہ آپ میرے لئے انتہائی قابل قد ر ہیں، میں اس بات پر اللہ کا شکر گزار ہوں کہ آپ کا تحفہ انجانے میں میرے پاس ہے، شاکر بھائی اگر آپ کے دل میں یہ ہو کہ میں بھی آگے کسی کو دے دوں گا تو آپ حکم فرمائیں میں اسے اپنے پاس سے بھی ڈیلیٹ کر دیتا ہوں۔ ویسے میں نے اسی فانٹ میں...
  8. م

    کیا ممکن ہے کہ جیسے ہم

    سب ساتھیوں کو السلام علیکم کیا ممکن ہے کہ جیسے ہم ایم ایس ورڈ میں انسرٹ کی آپشن کو استعمال کرتے ہوئے کسی فونٹ سے کوئی خاص کریکٹر شفٹ اور کنٹرول دباتے ہوئے اپنی کمپوز ہوتی فائل میں‌لا سکتے ہیں اسی طرح ان پیج 0۔3 میں ممکن ہے یا نہیں ، اگر ممکن ہے تو کیسے ؟
  9. م

    نستعلیق کے تمام فونٹ ایک ہی فولڈر میں

    شاکر بھائی میں جس فونٹ کی بات کر رہا ہوں وہ درج ذ یل ہے، اب یہ میرے پاس کہاں سے اور کیسے آیا یہ تو مجھے یاد نہیں ، اور یہ بھی کنفرم نہیں کہ یہ وہی فونٹ ہے جو آپ ابھی تک پبلک نہیں کیا، ویسے میں اس پر کافی پریشان ہوا کہ ایک چیز آپ نے دی نہیں اور وہ چوری ہو کر میرے پاس کیسے پہنچی ؟ خیر۔۔۔۔...
  10. م

    مدارس کے نصاب میں شامل کتاب "ابواب الصرف"درکار ہے۔

    سب ساتھیوں کو السلام علیکم ورحمۃ اللہ عرض یہ ہے کہ ایک نصابی کتاب جو کہ بہت سے مکتبات سے طبع ہوئی ہے ، اس کا نام "ابواب الصرف" ہے اگر کسی ساتھی کے پاس اس کی ٹائپ شدہ کاپی موجود ہو تو مجھے بھی اس کی ضرورت ہے ۔ امید کرتا ہوں میری ضرورت کے متعلق ضرور کوئی حل نکالا جائیگا
  11. م

    بذریعہ انٹر نیٹ پیسے کمانا

    کیا گوگل ایڈسنس کا اکاونٹ بنانا ممکن ہے، اگر ہے تو کیسے طریقہ کار پہ روشنی ڈالیں تو نوازش ہوگی
  12. م

    بذریعہ انٹر نیٹ پیسے کمانا

    تمام دوستوں کو السلام علیکم آجکل (بلکہ کافی عرصہ سے) ایک لنک ہر جگہ دیکھنے کو ملتا ہے جو کہ آن لائن ڈالر کمانے کے متعلق ہوتا ہے۔ کیا اس میں کوئی حقیقت ہے یا نہیں،
  13. م

    نستعلیق کے تمام فونٹ ایک ہی فولڈر میں

    سبحان اللہ اسی فونٹ کے متعلق تو میں نے سوال کیا تھا ، اور اشتیاق سر یہ مجھے میرے کمپیوٹر میں سے ہی مل گیا تھا۔ باقی آپکا بہت شکریہ
  14. م

    بذریعہ انٹر نیٹ پیسے کمانا

    تمام دوستوں کو السلام علیکم آجکل (بلکہ کافی عرصہ سے) ایک لنک ہر جگہ دیکھنے کو ملتا ہے جو کہ آن لائن ڈالر کمانے کے متعلق ہوتا ہے۔ کیا اس میں کوئی حقیقت ہے یا نہیں،
  15. م

    HP Pavilion dv6-2170ee Entertainment Notebook PC

    ڈی وی ڈی ڈرائیو تو ٹھیک ہے ، ڈی وی ڈی ریڈ تو ٹھیک ہو رہی ہے مگر بوٹ نہیں کر رہی
  16. م

    HP Pavilion dv6-2170ee Entertainment Notebook PC

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ بھائیو میرے پاس ایچ پی کا HP Pavilion dv6-2170ee Entertainment Notebook PC ہے جس پر ونڈوز 7 انسٹال تھی جسے میں نے فارمیٹ کر کے نئی ونڈوز 7 عربک ورژن انسٹال کر دی تھی ، نئی انسٹال ہونے والی ونڈو 7 پروفشنل اکثر اوقات لیپ ٹاپ ہینگ ہو جاتا ہے، اب میں لیپ ٹاپ پر نئے سرے سے...
  17. م

    انڈیزائن سی ایس 5 میں قرآن پاک کمپوز کرنا ممکن ہے!

    محترم عارف کریم السلام علیکم انڈیزائین مڈل ایسٹ ورژن میں اوپن کرنے سے پتہ چلا کہ وہ فونٹ میرے پاس نہیں ہیں جنہیں آپ نے استعمال کیا ہے۔ دوسری بات یہ ہے کہ آپ نے جمیل نوری نستعلیق کا فونٹ (ٹی ٹی ایف) کی بجائے (او ٹی ایف) استعمال کیا ہے۔ یہ بھی بتا دیں کہ دونوں میں فرق کیا ہے؟ گزارش ہے کہ دونوں...
  18. م

    نستعلیق کے تمام فونٹ ایک ہی فولڈر میں

    محترم بھائیو ، اور محترم عارف کریم : السلام علیکم عرض یہ ہے کہ میرا مطلوبہ نستعلیق فونٹ القلم فورم پر نہیں ہے۔ برائے مہربانی ضرور کو ئی حل نکالیں بہت شکریہ
  19. م

    کیلک 2010 میں تخلیق کردہ اردو محفل کا وال پیپر

    السلام علیکم میں کلک 2010 کو ڈاونلوڈ تو کیا ہے مگر پاچ کرنے پر یہ میسج آتاہے [/URL][/IMG] اس کا کوئی حل فرما دیں تو نوازش ہو گی، اس فائل کو میں نے سیسٹم فولڈر مین کاپی کیا ہے مگر نتیجہ یہی ہے۔
  20. م

    نستعلیق کے تمام فونٹ ایک ہی فولڈر میں

    گرافکس بھائی میرے پاس متذکرہ بالا فونٹ نہیں ہے، اسکا لنک دے دیں بھائی بہت شکریہ
Top