نستعلیق کے تمام فونٹ ایک ہی فولڈر میں

شاکرالقادری

لائبریرین
عمران الزاہدی!
اب انشاء اللہ مجھے اطمینان ہے کہ یہ فانٹ مزید تقسیم نہیں ہوگا
میں اس کو مفت تقسیم کرنے کے لیے ہی تیار کر رہا تھا ۔ ۔ ۔ لیکن چونکہ ابھی یہ نا مکمل ہے اس لیے، اس کی تقسیم مزید مناسب نہیں
آپ اسے بصد شوق استعمال کریں،
القلم پر آپ بہت کم کم نظر آتے ہیں، ظاہر ہے کہ یہاں ، آپ کی دلچسپی کے امور زیادہ ہونگے
پھر بھی القلم آپ کا اپنا گھر ہے
کبھی تشریف لایا کریں ناں!
 

مفت خور

محفلین
شاکر بھائی السلام علیکم ورحمۃ اللہ
آپ کا بہت شکریہ:
آپ کی فانٹ استعمال کرنے کی اجازت نے میرا دل مزید بڑا کر دیا ہے ، دعا گو ہوں اللہ تعالی آپکو مزید اور من چاہی کامرانیاں نصیب فرمائیں۔ آمین
 

سید محمد

محفلین
السلام علیکم میں یہاں اس سائٹ پر نیا یوزر ہوں براہ کرم میری رہنمائی فرمائیں
کیوں اللہ تعالی فرماتا ہے کے تم ایک دوسروں کو نصیحت کرتے ہوں کیوں کے یہ ایمان والوں کو نفع پہنچاتا ہے
 

sharfi

محفلین
السلام علیکم میں یہاں اس سائٹ پر نیا یوزر ہوں براہ کرم میری رہنمائی فرمائیں
کیوں اللہ تعالی فرماتا ہے کے تم ایک دوسروں کو نصیحت کرتے ہوں کیوں کے یہ ایمان والوں کو نفع پہنچاتا ہے

سید صاحب آپ سوال کیجیے ان شاء اللہ بھرپور رہنمائی ہوگی۔
کیوں کہ ہم نے اسکول کے زمانے میں سنا تھا کہ سوال کرنے والا آگے بڑھ جاتا ہے۔
 

عمر ثالث

محفلین
تمام ساتھیوں کو السلام علیکم ورحمۃ اللہ

اصل میں میرے پاس ایک نستعلیق فونٹ تھا جو کسی فورم سے ہی لیا تھا اس میں لفظ ع غ اور کافی سارے دوسرے الفاظ اپنے پیٹ کی طرف گول ہو جاتے تھے ، وہ فونٹ کھو گیا ہے ، اور نام بھی یاد نہیں، شک علوی نستعلیق پر مگر میرے پاس جو وہ اس طرح نہں لکھا جاتا۔
امید کرتا ہوں ساتھیوں کو میری ضرو رت سمجھ آ گئی ہو گی،
اس سلسلے میں ضرور میری مدد فرمائیں

جتنا میں سمجھا ہوں آپ جس فونٹ کی بات کر رہے ہیں وہ ’’سمیر ساگر نستعلیق‘‘ ہے۔
یہ رہا اس کا لنک
http://font.urduweb.org/downloads/338-aa-sameer-sagar-nastaleeq-bold-regular

اور یہ اس کا نمونہ:
aa-sameer-sagar-nastaleeq-bold-regular.gif
 
Top