بذریعہ انٹر نیٹ پیسے کمانا

مفت خور

محفلین
تمام دوستوں کو السلام علیکم
آجکل (بلکہ کافی عرصہ سے) ایک لنک ہر جگہ دیکھنے کو ملتا ہے جو کہ آن لائن ڈالر کمانے کے متعلق ہوتا ہے۔
کیا اس میں کوئی حقیقت ہے یا نہیں،
 

مفت خور

محفلین
کیا گوگل ایڈسنس کا اکاونٹ بنانا ممکن ہے، اگر ہے تو کیسے
طریقہ کار پہ روشنی ڈالیں تو نوازش ہوگی
 
Top