سب ساتھیوں کو السلام علیکم ورحمۃ اللہ
عرض یہ ہے کہ ایک نصابی کتاب جو کہ بہت سے مکتبات سے طبع ہوئی ہے ، اس کا نام "ابواب الصرف" ہے اگر کسی ساتھی کے پاس اس کی ٹائپ شدہ کاپی موجود ہو تو مجھے بھی اس کی ضرورت ہے ۔
امید کرتا ہوں میری ضرورت کے متعلق ضرور کوئی حل نکالا جائیگا