محمداحمد
آخری سرگرمی:
‏نومبر 16, 2019 1:38 شام
رکنیت:
‏نومبر 11, 2006
مراسلے:
21,859
نمبرات:
113
محصول مثبت درجہ بندیاں:
40,629
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
6,497
محصول منفی درجہ بندیاں:
35

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 20,284 22,571
زبردست 4,710 5,568
معلوماتی 1,462 2,149
دوستانہ 3,788 3,285
پر مزاح 10,385 12,630
متفق 6,280 4,268
غیر متفق 55 14
غمناک 162 200
ناقص املا 2 0
مضحکہ خیز 18 4
نا پسندیدہ 15 10
جنس:
مذکر
مقام سکونت:
کراچی۔ پاکستان

اس صفحے کی تشہیر

محمداحمد

لائبریرین, مذکر, از کراچی۔ پاکستان

تبصرہ ٴکُتب | بیراگ (ناول) https://ranaii-e-khayal.blogspot.com/2019/11/tabsara-e-kutub-bairag-martin-vikrama-singhay.html ‏نومبر 7, 2019

محمداحمد کو آخری دفعہ پایا گیا:
‏نومبر 16, 2019 1:38 شام
    1. مدرس
      مدرس
      السلام علیکم
      محمد احمد صا حب
      کیا حال ہے کیا آپ نے ھولی پرلز سائٹ وزٹ کی
      www.holypearls.com
      احتشام صا حب کو کیسے جانتے ہیں‌؟
    2. ذیشان حیدر
      ذیشان حیدر
      السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
      محمد احمد صاحب کیسے ہیں ۔ مجھے آپ کی ارسال کردہ فائل مل گئ ہے لیکن اس کو چلانا کس طرح ہے یہ بھی طریقہ کار بتا دیں ۔ میں‌آپ کا مشکور ہوں‌گا۔ جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزا
    3. خرم شہزاد خرم
      خرم شہزاد خرم
      السلام علیکم
      جیسا کہ آپ جانتے ہیں اردو محفل فورم کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر مخلتف پروگرام پیش کیے جا رہے ہیں۔ ہفتہ لائبریری بھی اسی سلسلے کا ایک حصہ ہے۔
      اس ذیل میں آپ تمام اراکین کو ہفتہ لائبریری میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
      ہفتہ لائبریری 8 جولائی تا 14 جولائی پر مشتمل ہے۔ اس دورانیہ میں مختلف اپڈیٹس اور ایکٹیوٹیز پیش کی جائیں گی۔
      محفل کی سالگرہ کی اختتامی تقریبات میں لائبریری پراجیکٹ کے بارے میں پریذینٹیشن بھی دی جائے گی۔ جس میں اس ماہ کی اپڈیٹس کے ساتھ ساتھ لائبریری پراجیکٹ سے متعلق اہم امور کا احاطہ کیا جائے گا۔

      ہفتہ لائبریری کو بھرپور طریقے سے منانے اور کامیاب بنانے کے لئے تمام لائبریری ٹیم کا تعاون بہت اہم ہے۔
    4. سید انور جاوید ہاشمی
      سید انور جاوید ہاشمی
      کرم فرمائی تو آپ نے فرمائی حضرت احمد صاحب ہم تو حوصلہ افزائی پر آپ کے ممنون ہیں کسی فورم پر عزم بہزاد صاحب کا تعارف دیکھیے اور وہاں رائے دیجیے شکریہ
      سید انور جاوید ہاشمی،ہاشمی
    5. سید انور جاوید ہاشمی
      سید انور جاوید ہاشمی
      آپ نے ہماری آمد پر خوشی کا اظہار کیا اور یہ فرمایا کہ سُ س ت۔ ی کے باعث جلدی جواب نہیں دے سکتے پروردگار آپ کی اس سُستی کو مزید سَستی یعنی ارزاں کرے ۔۔۔۔۔۔نیا کلام آپ بھی تو پیش فرمائیے ناں یہاں پر! سیدانورجاویدہاشمی
    6. الف نظامی
    7. الف نظامی
      الف نظامی
      آپ کا بہت شکریہ۔
      عمدہ شاعری پر مبارکباد۔
    8. فاروقی
      فاروقی
      تمام اہلیانِ اردو محفل کو
      السلام علیکم
      امید ہے آپ سب اللہ تعالٰی کے فضل و کرم سے خیروعافیت سے ایک خوشگوار زندگی گزار رہے ہوں گے۔
      اس ذاتی پیغام کا مقصد آپ سب کی توجہ ایک اہم بات کی طرف کروانی مبذول ہے۔جیسا کہ آپ سب کو علم ہو گا ہم نے ایک کام "اتحاد اسلامی" کرنے کا بیڑا اٹھانے کا سوچا ہے لیکن یہ کام آپ دوستوں کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں۔

      اب ہم اتحاد اسلامی کو عملی جدوجہد کی طرف لے جانے کے لئے اتحاد اسلامی کے اغراض و مقاصد/منشور اور قوانین مرتب کر رہے ہیں۔ جس میں آپ لوگوں کی رائے/مشورے کی شدت سے ضرورت ہے۔ آپ جس قدر ہمت و طاقت رکھتے ہیں صرف اتنا ہی اتحاد اسلامی کی خاطر کام کریں۔ اگر آپ کے پاس وقت کی کمی ہے تو کم از کم ہمیں اپنے قیمتی مشوروں سے ضرور نوازیں۔ اگر آپ کی زندگی مصروفیت کی ایک دلدل بن چکی ہے تو کم سے کم صرف ایک بار "اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی" والے دھاگہ کو ضرور پڑھیں ہو سکتا ہے کوئی ایسی بات آپ کے ذہن میں آ جائے جو پہلے کسی نے نہ سوچی ہو یا ہم کوئی اہم غلطی کرنے جا رہے ہوں اور آپ کی وجہ سے ہم اس کو بہتر کر سکیں۔ ہم آپ سے دین اسلام کے لئے آپ کی سالوں کی خوش گوار زندگی سے صرف ایک گھنٹہ مانگتے ہیں جس میں آپ صرف اس دھاگہ " اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی" کو پڑھیں اور تھوڑی بہت سوچ و بیچار کریں اور اتحاد اسلامی میں اپنا حصہ بھی ڈالیں۔
      ہم اللہ تعالٰی سے امید کرتے ہیں کہ وہ ہمارے اس خواب کو پورا کرے گا اور بے شک اللہ تعالٰی ہی اس کا اجر دینے والا ہے۔
      والسلام

      آپ یہاں اتحاد اسلامی کے سلسلے کے متعلق دیکھ سکتے ہیں....

      1: اتحاد اسلامی.........آو سب مل کر عہد کریں :

      2:اتحاد اسلامی کے اگلے مرحلے کے متعلق رائے دیجیئے

      3:اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی کریں
    9. مغزل
      مغزل
      بہت شکریہ ابھی دیکھتا ہوں۔۔
    10. محمداحمد
      محمداحمد
    11. Ghalib Ayaz
      Ghalib Ayaz
      جناب ۔ اب میں آپ کی محفل کا حصّہ ہوں ۔ شکریہ
    12. عزیزامین
      عزیزامین
      آپ چپ کیوں ہو گے جناب؟
    13. عزیزامین
      عزیزامین
      شکریہ احمد صاحب
    14. عزیزامین
      عزیزامین
      آپ کو عام بات چیت کرنا ہو گی بس
    15. عزیزامین
      عزیزامین
      پتہ عمار بھی جانتا ہے آکر دیکھیں کیا ہے؟
    16. عزیزامین
      عزیزامین
      گپ شپ کار نر میں آیں گے؟
    17. مغزل
      مغزل
      ٹھیک ہوں دوست۔۔
      کل (اتوار) کا جراءت اخبار دیکھ لینا ۔۔ تمھاری غزل شائع ہوئی ہے۔۔
      میں نے تمھاری اجازت کے بغیر چھپوادی ہے۔۔ برا نہ منانا۔۔
    18. زھرا علوی
      زھرا علوی
      لیجیے ہم نے یہ نیک کام بھی کر دیا۔۔۔۔:):)
    19. زھرا علوی
      زھرا علوی
      السلام و علیکم !

      جی اب ہمارے ماہر ہونے میں پس ایک پیغام باقی ہے۔۔۔۔:):)
    20. مغزل
      مغزل
      یہ ربط ملاحظہ کیجئے
      والسلام
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    جنس:
    مذکر
    مقام سکونت:
    کراچی۔ پاکستان
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed

    دستخط