محسن حجازی
رکنیت:
‏نومبر 21, 2005
مراسلے:
2,513
نمبرات:
113
محصول مثبت درجہ بندیاں:
6,022
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
16
محصول منفی درجہ بندیاں:
3

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 5,944 6,551
زبردست 37 1
معلوماتی 9 0
دوستانہ 0 0
پر مزاح 32 0
متفق 12 0
غیر متفق 4 0
غمناک 0 0
ناقص املا 1 0
مضحکہ خیز 0 0
نا پسندیدہ 2 0
مقام سکونت:
بہت بلند
پیشہ:
طالب علم، سافٹ انجینیر

اس صفحے کی تشہیر

محسن حجازی

محفلین, از بہت بلند

جہاں خیال ہے اور خیال جہاں ہے، آدمی کو اک خیال کا کتنا خیال ہے۔ ‏اکتوبر 25, 2012

    1. عزیزامین
      عزیزامین
      کیا لگڑ بگڑ اور گیدڑ ایک ہیں؟
    2. فاروقی
      فاروقی
      السلام علیکم

      محترم ...........امید ہے آپ خریت سے ہوں گے........یہاں ایک اتحاد اسلامی نام کا گروپ بنایا گیا ہے.......آپ سے گزارش ہے کہ اسے پڑھیں اور اگر آپ ہم سے اتفاق کرتے ہیں تو اس میں شمولیت اختیار کریں ........تاکہ ہم مسلمانوں کی بہتری کے لیئے کام کر سکیں......امید ہے آپ ہماری گزارش کو قبول کرتے ہوئے ایک دفعہ اس پڑھیں گے ضرور....اس میں کسی قسم کی کوئی تفرقہ بازی نہیں کی جائے گی تمام لوگ بھائیوں کی طرح کام کریں گے.........
      و السلام
    3. طالوت
      طالوت
      سلام علیکم
      پیشگی عید کی مبارکباد قبول کیجیئے
      اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو
      وسلام
    4. طالوت
      طالوت
      سلام علیکم
      پیشگی عید مبارک قبول کیجیئے
      اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو
      وسلام
    5. عزیزامین
      عزیزامین
      گپ شپ کارنر میں آیں؟
    6. عزیزامین
      عزیزامین
      گپ شپ کارن میں آیں؟
    7. عزیزامین
      عزیزامین
      سلام کیا حال ہیں؟
    8. تیشہ
      تیشہ
      بلکل ، میں انتظار کر کرکے سوکھ ہی ناں نہ جاؤں بھانجے ۔ زمانہ ہوا سنتے سنتے کب وہ وقت آئے گا کہ آپکا نیٹ کنکشن بحال ہو اور جو میرے سے وعدہ تھا وہ پورا تو ہو ۔ خیر شکر ہے مسئلہ حل ہوا تو آپکے کنکشن کا ،
      (سبکو سلام دُعا )،
    9. تیشہ
      تیشہ
      سلام ، بھانجے کیا حال چال ہیں آپکے ؟ کوئی نئی تازی ؟
    10. اقبال
      اقبال
      میں بہت خوش ہو ا ہوں پڑھ کر دل کو خوشی نیں ملی
    11. خرم شہزاد خرم
      خرم شہزاد خرم
      ہا ہاہاہ ہاہا ہا ہا بس ایسے ہی دل کر رہا تھا
    12. شہزاد وحید
      شہزاد وحید
      آداب و تسلیمات،
      حضور ہمیں آپ کی قابلیت پر پورا بھروسہ ہے۔آپ یقینا ایک اچھے شخص ہیں۔فیس بک میری سمجھ میں نہیں آتا کیوں اتنا پاپولر ہے۔آپ کی سمجھ میں کچھ آتا ہے؟
    13. شہزاد وحید
      شہزاد وحید
      ٹھیک ہے جناب محسن صاحب۔ وہ پوسٹ خود بخود واپس آگئی ہے۔ پتہ نہیں اس وقت کیوں نظر نہیں آ رہی تھی۔ خیرشکریہ۔ویسے آپ کو رپلائی میری پروفائل میں آ کر کرنا چاہیئے تھا جیسے آرکٹ یا ایسی ہی دوسری کمیونٹیز مٰں ہوتا ہے۔ میرا خیال میں وی بلیٹن میں یہ سہولت نئی نئی آئی ہے اسی لیئے ابھی لوگ اس کا صحیح استعمال نہیں جانتے۔
    14. محسن حجازی
      محسن حجازی
      جناب شہزاد صاحب
      میرے پاس حذف کرنے کے اختیارات نہیں ہیں میں نے ایسا کچھ نہیں کیا۔
    15. شہزاد وحید
      شہزاد وحید
      جناب لگتا ہے آپ نے میری پوسٹ ڈیلیٹ کی ہے، مجھے ذرا بتا دیں کہ کیا غلط لکھا تھا، تا کہ میں آئندہ احتیاط کروں شکریہ۔یہ لنک ہے جہاں سے آپ نے پوسٹ ختم کی۔
      لنک
    16. خرم شہزاد خرم
      خرم شہزاد خرم
      محسن بھائی آپ جیت رہے ہیں مبارک ہو لیکن مجھے بھی آدھا انعام دینا میں نے بھی آپ کو ووٹ دیا ہے
    17. مغزل
      مغزل
      یہ ربط ملا حظہ کیجیے آپ کیا کہتے ہیں۔۔
    18. محمد وارث
      محمد وارث
      ذرہ نوازی ہے آپ کی محترم
    19. مغزل
      مغزل
      (باقی آپ کی مرضی)
    20. جیا راؤ
      جیا راؤ
      وعلیکم السلام

      ہم بھی ٹھیک ہیں اور شاعری بھی ٹھیک ہے اللہ کا شکر ہے۔
      بس نیٹ، لائٹ اور موڈ کےstable نہ ہونے کی وجہ سے آمد و رفت ذرا کم ہے۔
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    مقام سکونت:
    بہت بلند
    پیشہ:
    طالب علم، سافٹ انجینیر
    موڈ:
    Breezy
    سرگرداں، متجسس، متحیر، متذبذب۔

    دستخط

    اللہ سے بڑا کوئی خالق و موجد نہیں!!!