کیا کہنے۔ چند تصویر بتاں۔ بہت خوب۔ علوی صاحب کیسے ہیں کہاں ہوتے ہیں آج کل؟
جہاں خیال ہے اور خیال جہاں ہے، آدمی کو اک خیال کا کتنا خیال ہے۔
بہت افسوس ہوا، انااللہ و انا الیہ راجعون۔ مکی کا بلاگ لگتا ہے پی ٹی اے کی پابندیوں کی زد میں ہے کھل نہیں رہا http://makki.urducoder.com/?p=3913...
محب بھائی میں تو یہیں ہوں شہرمفادات اسلام آباد میں، آپ کہیے کیسے ہیں کیسی گزر رہی ہے؟ احمد بھائی انشااللہ کوشش رہے گی کہ حاضری لگتی رہے، خوش رہیے۔...
ہمیں بھی کسی زمانے میں ایک عدد 'اواٹ' ملا تھا۔ نہ جانے کہاں غائب ہوگیا، خیر ہم کو بھی محفل پر قریب قریب سات سال ہونے کو آ رہے ہیں۔ بہرکیف، منتظمین...
یعنی نوبت ایں جا رسید کہ ہماری محبت کے بھی ثبوت کی ضرورت پڑ گئی؟ وہ بھی ڈالروں میں؟ ایں چہ چکر است؟
اب دھاگے بھارتی ڈراموں کی طرح چھ چھ سو صفحات کے ہونے لگے۔ ہمارے دور میں تو سو کے بعد نئے دھاگے کی تاکید تھی۔
محض پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا کے بہت سے ممالک میں درپردہ 'اسٹببلشمنٹ' ہی کھیل رہی ہے۔ کم یا زیادہ کا معاملہ البتہ ہو سکتا ہے۔
مولانا کی تقاریر پر ہمارے ہاں بھی کچھ پروگرام ہوئے ہیں خاص طور پر کامران خان نے اس بارے میں ایک بہت معلوماتی پروگرام پیش کیا تھا۔ بہرکیف، محسوس...
نئی شرائط ملازمت برائے صدارت کے مطابق امیدوار کم سے کم ایک عدد بیوی کا کریا کرم کر چکا ہو وگرنہ نااہل متصور ہوگا۔
بس ایسی چیزیں ہوں تو ہم سے کاہل لوگوں کو دھاگوں میں نہ گھسنا پڑے۔ لیگ پلنگ کا بھی کوئی پلگ ان موجود ہے کہ نہیں؟ میرا خیال ہے صرف سیاست کے فورم میں...
سمگممعماوعیوعلیکم آداب جناب۔ یعنی اکا دکا لوگوں کو ہم یاد بھی ہیں۔ بہت شکریہ۔ کیسی ہیں آپ؟
پس ثابت ہوا کہ کم بخت مرغے کا پکوان ٹھیک نہیں بنتا آئندہ خوش بخت مرغا پکڑئيے بلکہ پہلے مرغے کی جنم کنڈلی نکلوائيے پھر یخنی کی نوبت آنے دیجیے۔
زین بہت شکریہ، نبیل بھائی نئے لے آؤٹ کے بعد تو راستہ نیا ہی لگ رہا ہے۔ شمشاد بھائی آپ اپنے عقاب کے لائسنسن کی فوٹو کاپی ارسال کریں۔ یہ نہ ہو کہ...
اتنی سردی میں آئسکریم ٹھیک نہیں۔ گلا بیٹھ سکتا ہے۔ پستہ اور چلغوزے مناسب ہیں۔
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں