زیک بھائی کی مہربانی - مشکل سے لاگ ان ہوئے ہیں، زندگی میں سب کچھ بھولتا جا رہا ہے، اس میں پاسورڈ بھی شامل ہیں۔ علما فرماتے ہیں کہ محبوباؤں پر پاسورڈ رکھنا اکسیر ہوتا ہے لیکن ایک وقت آتا ہے محبوبائیں بھی بھولنے لگتی ہیں اب ظاہر ہے پاسورڈ منیجر تو ہوتے ہیں لیکن محبوبہ منیجمنٹ ایک الگ فیلڈ ہے،...