Recent content by فیضان الحسن

  1. فیضان الحسن

    بتا دیں پلیز

    جی نبیل بھائی اب ٹھیک ہیں میرا خیال ہے آر ایس ایس کے حوالے سے جو پہلے بات چیت ہوتی رہی ہے اس مین جو لنک دیا گیا تھا وہ درست نہیں تھا اس لیے اس ٹائم اوپن نہیں ہوئی۔ جہاں تک القلم کی بات ہے تو پوری فورم کی بنانی ہیں مجھے ۔ اگر موڈ والی بات سے مسئلہ حل ہو جائے تو میں اس کی تلاش کروں گا آپ والی بات...
  2. فیضان الحسن

    بتا دیں پلیز

    السلام و علیکم اردو محفل پر پہلے بھی یہ سوال کیا گیا تھا کافی پرانی بات ہے لیکن مجھے کچھ خاص سمجھ نہیں آئی جواب کی مد میں اسی لیے اب وہی سوال میں کرنے والا ہوں امید ہے مجھے آپ لوگ بہترین جواب دیں گے سوال زیادہ بڑا نہیں ہے ۔ سوال یہ ہے کہ آر ایس ایس فیڈ کیسے بنائی جائیں میں القلم کے لیے آر ایس...
  3. فیضان الحسن

    اردو سلیکس انسٹال کریں

    بہت بہت شکریہ دوست بھائی آپ کا امید ہے آپ میرے لیے دعا کرتے رہیں گے ۔ باقی انشاء اللہ آپ سے کچھ نہ کچھ سیکھنے کا موقع ملتا ہی رہے گا ایک بار یہ کیسے بھی انسٹال ہو جائے ۔ مکی بھائی کی سائٹ نہیں کھل رہی ہے کیا مسئلہ ہے کہیں اور تو نہیں شفٹ کر گئے ہیں اگر ان کی سائٹ کا ایڈرس دے دیں تو امید ہے وہاں...
  4. فیضان الحسن

    اردو سلیکس انسٹال کریں

    بہت شکریہ دوست بھائی میرے پاس سی ڈی ہے میں دیکھوں گا اس کو ایکس پی میں ہی انسٹال کر لوں گا اگر ہو گئی مجھ سے کامیابی سے تو ورنہ آپ لوگ تو کہیں نہیں جا رہے آپ سے مدد کی درخواست کرتا رہوں گا ۔ تین دن میں ایکس ابنٹو جو ربط آپ نے فراہم کیا تھا اس کو ڈائنلوڈ کر رہا ہوں روز رات کو بمشکل 36 فیصد ہوئی...
  5. فیضان الحسن

    اردو سلیکس انسٹال کریں

    دوست بہت بہت شکریہ میں اس کو ڈائنلوڈ کرنے کی کوشش کرتا ہوں ابھی دیگر یہ کہ جو طریقہ اوپر دیا گیا ہے اس کو کیسے کیا جائے مجھے ویسے ہی سلیکس کرنے کا موڈ ہو رہا ہے آپ نے جو راستہ بتایا ہے وہ بہت اچھا ہے جہاں تک سلیکس کی بات ہے تو وہ مجھے کافی پسند آئی ہے میں نے ایک دن یوز کی تھی سنا ہے آسان بھی ہے...
  6. فیضان الحسن

    اردو سلیکس انسٹال کریں

    سلام مکی بھائی امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہونگے مصروفیت کی بنا پر نیٹ کی طرف آنا جانا بالکل ہی بند ہو گیا تھا ۔ میرے پاس سسٹم پاور فل نہیں ہے یو ایس بی سے بوٹنگ آپشن بھی نہیں ہے ایکس پی یوز کرتا ہوں ایکس پی کے اندر رہ کر نہیں چل سکتی سلیکس سسٹم رک ہی جاتا ہے ۔ اوپر والے طریقے سے میں سلیکس چلانے...
  7. فیضان الحسن

    روبوٹ ڈاٹ ٹیکسٹ فائل اور گوگل کراولر ؟

    بہت بہت شکریہ نظامی صاحب لیکن وہ کراولر والی بات؟؟؟؟
  8. فیضان الحسن

    روبوٹ ڈاٹ ٹیکسٹ فائل اور گوگل کراولر ؟

    السلام و علیکم ربوٹ ڈاٹ ٹیکسٹ فائل کے متعلق بتا دیں جو ڈومین پر رکھی جاتی ہے ۔ کیسے بنتی ہے اور اس کا استعمال کیا ہے دیگر یہ کہ ایڈسنز میں گوگل کراولر ہے شاید جو کہ سائٹ کو چیک کرتا ہے کوئی اس کے بارے تفصیل سے بتا دیں ۔
  9. فیضان الحسن

    آبجیکٹ اورینٹڈ پروگرامنگ - تبصرے

    سلام مسنون استاد محترم بہت خوب اس سلسلے کا دیکھ کر یقین مانیں مجھے بہت خوشی ہوئی ہے اس سلسلے کی مدد سے ہم بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں جہاں تک آپ کے سوالات کا تعلق ہے تو بہت آسان الفاظ میں آپ نے سب کچھ سمجھایا ہے جہاں تک ایگزمپلز سورس کی بات ہے تو وہ تو لازمی ہے اس کے بغیر تو مشکل ہو جائے گی ۔ ان کے...
  10. فیضان الحسن

    فلیش 5 میں ویب سائٹ بنانے کا طریقہ

    سلام کوئی ایسی سائٹ یا کوئی ایسی لرنگ کیٹ مل جائے جس کے ذریعہ آسانی سے اور جلدی ویب ڈیولپنگ سیکھی جا سکے فلیش فائو میں ۔ جواب کے لیے منتظر رہوں گا والسلام
  11. فیضان الحسن

    گوگل ایڈسنز اکائونٹ میں چینلز

    سلام گوگل ایسنز میں چینلز والا کیا قصہ ہے ؟
  12. فیضان الحسن

    چیٹ روم سکرپٹ ﴿ ایچ ٹی ایم ایل ، پی ایچ پی ﴾

    السلام و علیکم ایسے سکرپٹ کی ضرورت ہے جس کو استعمال کر کے اپنی ویب سائٹ پر چیٹ روم جاری کیا جا سکے کیا کوئی سکرپٹ ہے ایسا؟ یہ سکرپٹ ڈیٹا بیس استعمال نہ کرتا ہو تو بہت ہی بہتر رہے گا ۔ ایچ ٹی ایم ایل میں ہو یا پی ایچ پی میں قابل قبول ہے ۔ ایک سکرپٹ میں نےیہاں سے ۔۔۔۔۔۔۔۔...
  13. فیضان الحسن

    مبارکباد نبیل کو سالگرہ مبارک ۔

    استاد محترم آپ کو میری طرف سے بھی سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد قبول فرمائیں ۔ اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ کامیاب کرے آپ کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی میرے پاس الفاظ نہیں ہیں کہ میں آپ کا شکریہ ادا کر سکوں آپ ہمارے لیے بہت زیادہ قابل احترام ہیں آپ کے لیے جتنی دعا کی جائے کم ہے اور جتنا بھی شکریہ ادا...
  14. فیضان الحسن

    سپر موڈریٹرز کا تقرر

    بہت بہت مبارک ہو جناب :p
  15. فیضان الحسن

    اردو ویب پیج پر گوگل ایڈ سینس؟

    سلام مسنون نبیل بھائی آپ اپنے اردو ویب کے مین بیج کو انگلش زبان میں ڈیزائن کر لیں اس پیج میں آپ اردو کی کوئی تحریر شامل نہ کریں اس کے بعد گوگل ایڈسن میں رجسٹر ہو جائیں آپ کی درخواست چند دنوں میں منظور ہو جائے گی اصل میں وہ لوگ سائٹ کی زبان چک کرتے ہیں میں نے www.alqlm.org کی اس حوالے سے...
Top