چیٹ روم سکرپٹ ﴿ ایچ ٹی ایم ایل ، پی ایچ پی ﴾

السلام و علیکم

ایسے سکرپٹ کی ضرورت ہے جس کو استعمال کر کے اپنی ویب سائٹ پر چیٹ روم جاری کیا جا سکے کیا کوئی سکرپٹ ہے ایسا؟ یہ سکرپٹ ڈیٹا بیس استعمال نہ کرتا ہو تو بہت ہی بہتر رہے گا ۔ ایچ ٹی ایم ایل میں ہو یا پی ایچ پی میں قابل قبول ہے ۔ ایک سکرپٹ میں نےیہاں سے ۔۔۔۔۔۔۔۔

http://cutesoft.net/download/CutechatStandalone.zip

ڈائونلوڈ کیا ہے اس کا استعمال کس طرح ممکن ہے اگر کوئی رہنمائی کرے تو بہت خوشی ہو گی ۔

والسلام
 
Top