فلیش 5 میں ویب سائٹ بنانے کا طریقہ

سلام کوئی ایسی سائٹ یا کوئی ایسی لرنگ کیٹ مل جائے جس کے ذریعہ آسانی سے اور جلدی ویب ڈیولپنگ سیکھی جا سکے فلیش فائو میں ۔

جواب کے لیے منتظر رہوں گا

والسلام
 

فاتح

لائبریرین
فیضان آپ محفل کے میکرومیڈیا فلیش سیکشن میں فلیش ویب ڈیزائننگ کورس کا مطالعہ کر سکتے ہیں۔ انشاءاللہ آپ کم از کم سادہ فلیش ویب ڈیزائننگ تو ضرور سیکھ جائیں گے!
جہاں تک فلیش 5 کا تعلق ہے تو اس کے استعمال کا مشورہ تو ہم نہیں دیں گے کیونکہ اب تو فلیش CS3 (ورژن 9) بھی جاری ہوگیا ہے۔ کم از کم فلیش MX تو ضرور استعمال کرنا چاہیئے۔ فلیش 5 میں وہ بہت ساری خصوصیات اور خوبیاں موجود نہیں جو فلیش کے نئے ورژن میں موجود ہیں!
 
Top